مندرجات کا رخ کریں

مارشل پیتاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Henri Philippe Petain

پیدائش: 1856ء

وفات: 1951ء

فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران، اردن کی جنگ میں کامیابی کے صلہ میں فیلڈ مارشل بنا دیا گیا۔ 40۔1931ء تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں فرانس پر نازی قبضے کے بعد پہلے وزیر اعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں، فرانس میں اتحادی فوجوں کے داخلہ کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ہٹلر کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔