ویکیپیڈیا:منتخب ایام/27 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Imran Tahir.jpg
واقعات
  • 1794 - امریکی کانگریس نے ملک میں بحری فوج قائم کرنے کی منظوری دی ۔
  • 1824کینیڈا نے سوویت یونین کو تسلیم کیا۔
  • 1854 - کریمائی جنگ:برطانیہ نے روس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1855 - امریکی موجود ابراہام گیسز نے کوئلے سے ایک نئی قسم کا تیل کیروسین آئل کے نام سے ایجاد کر کے پیٹنٹ کروایا
  • 1905 - پہلی بار برطانیہ میں پہلی بار قتل کے ایک مقدمے میں انگلیوں کے نشانات کو بہ طور ثبوت استعمال کیا ۔
  • 1958نکیتا خروشیف سوویت یونین کے وزیر اعظم بنے
  • 1977 - ہوا بازی کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خوفناک حادثہ پیش يا جب جزائر کینرلی کے ایئر پورٹ پر دو 747 جیٹ طیارے آپس میں ٹکرائے گئے اس حادثے میں 852 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2008ناروے اور جنوبی کوریا نے کوسوو کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا۔
ولادت
وفات