یوری گاگرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یوری گاگرین
(روسی میں: Юрий Алексеевич Гагарин خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Gagarin in Sweden.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Юрий Алексеевич Гагарин خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 9 مارچ 1934[1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کلوشینو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 27 مارچ 1968 (34 سال)[1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کیرژاچ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مدفن کریملن قبرستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
رہائش سوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1960–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
رکن بین الاقوامی اکادمی برائے خلائیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
اولاد یہلینا گاگرینا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ پائلٹ،  خلانورد[7]،  فوجی افسر،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان روسی زبان[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
خلا میں وقت 108 منٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں time in space (P2873) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وفاداری (P945) ویکی ڈیٹا پر
شاخ یوری گاگرین کاسمونینٹ ٹرینگ سینٹر،  سویت فضائیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری شاخ (P241) ویکی ڈیٹا پر
عہدہ کرنل (1963–)[9]
پڈپلكفنك (1962–1963)[9]
میجر (1961–1962)[9]
فرسٹ لیفٹنینٹ (1959–1961)[9]
لیفٹنینٹ (1957–1959)[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
GDR Marks-order bar.png آرڈر آف کارل مارکس (1963)
Orden Nila rib.gif آرڈر آف دی نیل (1962)
Bintang Republik Indonesia Nararya Ribbon1.gif ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا (1961)
Order of Georgi Dimitrov - Bulgaria.png آرڈر آف جارج دمتروف (1961)
گولڈ سٹار (1961)
سوویت اتحاد کے ہیرو (1961)
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن (1961)
Cs2okg.png آرڈر آف کلمنت گوتوالد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Gagarin Signature.svg 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

یوری گاگرین (9 مارچ 1934 یا 27 مارچ 1968)(Yuri Gagarin) خلا میں جانے والے پہلے انسان تھے۔ یوری گاگرین کا تعلق سوویت یونین سے تھا۔ پیشے ایک اعتبار سے وہ سویت ائرفورس میں پائلٹ تھے۔ 12 اپریل 1961ء میں وہ خلائی جہاز ووستوک 1 کے ذریعے خلا میں داخل ہوئے اور زمین کے گرد چکر لگایا۔ یوری گاگرین کے خلا میں جانے سے سوویت یونین اور امریکا کے درمیان میں ایک خلائی دوڑ شروع ہو گئی۔

بچپن[ترمیم]

یوری ایک فارم میں پیدا ہوا اس کا تعلق ایک غریب خاندان سے تھا۔ لڑکپن میں اس نے دوسری جنگ عظیم میں پہلا جہاز دیکھا جو ایک روسی لڑاکا طیارہ تھا۔ اس وقت وہ جان گیا کہ وہ ایک پائلٹ بننا چاہتا ہے۔ اس نے بڑی محنت سے تعلیم حاصل کی جس کی وجہ سے وہ ہوا بازی کے ایک اسکول میں داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ اس کے اساتزہ اسے ایک قدرتی ہوا باز سمجھتے تھے اور انھوں انکی اس کی قابلیت کو دیکھ کر اسے روسی ائیر فورس میں داخل ہونے کا مشورہ دیا۔

یوری فوج میں[ترمیم]

یوری روسی فوج میں وہ ایک اچھے پائلٹ کے طور پرابھرے اور اب وہ ایک شوہراور باپ بن چکے تھے۔ لیکن جبروسنے جب اپنا پہلا سیارہ خلا میں بھیجا تواس نے ایک خلا باز بننے کا فیصلہ کیا۔ دو سال کی خفیہ تربیت کے بعد ڈاکٹروں نے یوری کوخلا بازی کے لیے چناکیونکہ وہ تمام ٹیسٹ میں نمیاں طورپرکامیاب تھے۔ اپریل 1961ء میں جب وہ 27 سال کا تھا تو خلا میں روانہ ہوا یہ بہت خطرنا ک کام تھا کیونکہ سائنس دان کو یوری کے زندہ لوٹ آنے کا یقین نہ تھا لیکن یوری اپنے سفر سے لوٹ آیااوردنیا میں مشہور ہوا۔

آخری سفر[ترمیم]

وہ خلا میں دوبارہ جانا چاہتا تھا اس لیے 1967ء میں اس نے دوبا رہ خلا میں جانے کی تیاری شروع کر دی چونکہ وہ نئے لڑاکا طیاروں کو آزمانے کے کام پر بھی معمور تھا۔ لیکن اگلے سال وہ لڑاکا طیارے کی آزمائشی پرواز کے دوران میں اس کا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا اس حادثے میں یوری اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا۔ اس وقت اس کی عمر صرف 34 سال تھی۔ یوری گاگرین 1934 میں پیدا ہوا اور1968ء میں ایک ہوائی حادثے میں ہلاک ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مدیر: Alexander Prokhorenko — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Гагарин Юрий Алексеевич — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb127780570 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fz0p4k — بنام: Yuri Gagarin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=3485 — بنام: Yuri Alekseyevich Gagarin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Juri Alexejewitsch Gagarin — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/f821cba7b98148bf990847e5a0c6e8e8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb127780570 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. ^ ا ب پ ت ٹ http://www.federalspace.ru/1968