ویکیپیڈیا:منتخب ایام/28 جون
Appearance
- واقعات
- 1651 - پولینڈ اور یوکرین کے درمیان بیریسٹیکو کی جنگ شروع ہوئی۔
- 1360 - محمد ششم اپنے بہنوئی اسماعیل دوم کو قتل کرنے کے بعد امارت غرناطہ کا دسواں نصری بادشاہ بن گیا۔
- 1981 - تہران میں ایک طاقتور بم دھماکہ، اسلامی جمہوریہ پارٹی کے 73 عہدیدار ہلاک ہوئے۔
- ولادت
- 1936ء - احمد یاسین، فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی
- 1940ء - محمد یونس، بنگلہ دیشی ماہر معشیات نوبل انعام یافتہ
- 1970ء - مشتاق احمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1389ء - مراد اول (تصویر میں)، سلطان سلطنت عثمانیہ
- 1836ء - جیمز میڈیسن، امریکا کے چوتھے صدر
- 1970ء - لیاقت علی عاصم، ماہر لسانیات ،شاعر اور ادیب