مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوری ۔ فروری ۔ مارچ ۔ اپریل ۔ مئی ۔ جون ۔ جولائی ۔ اگست ۔ ستمبر ۔ اکتوبر ۔ نومبر ۔ دسمبر

منتخب ایام صفحات کیسے ترمیم کریں

سانچہ:Calendar/جنوری سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده

آج پير، 19 جنوری، 2026 ہے؛ ابھی 02:25 (متناسق عالمی وقت) بجے ہیں۔

جنوری کے منتخب ایام
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31  
منتخب ایام

1 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

2 جنوری

[ترمیم]
واقعات
  • 1492ء - سقوط غرناطہ، بنو نصر کے آخری حکمران ابو عبد اللہ نے عیسائیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
  • 1839ء - چاند کی پہلی تصویر فرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی
  • 1857ء - برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ
  • 1942ء - جنگ عظیم دوم: فلپائن کے دارالحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ
  • 1965ء - ایوب خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
  • 1972ء - پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو قومیایا جائے گا۔
  • 1974ء - ارجنٹائن میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ
  • 1992ء - پاکستان میں وفاقی شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا
  • 1977ء - پاکستان میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

ۢ

3 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

4 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

5 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

6 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

7 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

8 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

9 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

10 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

11 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

12 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

13 جنوری

[ترمیم]
واقعات
  • 1610ء - گلیلیو گلیلی نے دوربین کی مدد سے مشتری ستارہ کے چوتھے چاند کا انکشاف کیا۔
  • 1958ء - تینتالیس ملکوں کے 9000 سائنس دان، نیوکلیائی تجربات پر اقوام متحدہ سے پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔
  • 1992ء - جاپان، اپنی فوج کی جانب سے دوسری جنگ عظیم کے دوران عورتوں پر ہونے والی جنسی زیادتیوں کی کوریا سے معافی مانگی۔
  • 2001ء - ایل سیلواڈور میں تقریباً 7.7 ڈگری کا زبردست زلزلہ آیا جس میں 844 افراد جاں بحق اور 4723 افراد زخمی ہوئے۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

14 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

15 جنوری

[ترمیم]
واقعات
  • 1854ء – روسی فوج نے رومانیہ میں، "معرکہ جاتانا" میں عثمانی فوج سے زبردست شکست کھائی۔ اور اس جنگ میں روس کی ناکامی، رومانیہ سے عثمانیوں کو نکالنے کا ذریعہ بنی۔
  • 1934ءنیپال اور بھارت کے صوبہ بہار میں 8.4 ڈگری کا زلزلہ آیا جس میں تقریباً 10700 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1971ءمصر میں اسوان بند کی تعمیر مکمل ہونے پر جشن منایا گیا۔
  • 1981ء - ریڈیو پاکستان کا ڈیرہ غازی خان میں نشریات کا آغاز ہوا۔
  • 1992ء - بلغاریہ نے مقدونیا کو تسلیم کیا۔
  • 2006ء - میچلے بیچلیٹ چلی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں۔
  • 2011ءتیونسی پارلیمان کے ایوان زیریں کے صدر فواد المبزع کو، صدر زین العابدین ابن علی کے جانشین کے طور پر عبوری صدر مقرر کیا گیا۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

16 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

17 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

18 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

19 جنوری

[ترمیم]
واقعات
  • 1792ء - فرانسیسی انقلاب کے بعد فرانسیسی قومی کونسل نے سولہویں بادشاہ لوئیز اور اس کے خاندان کو غداری کے الزام میں سزائے موت کا فیصلہ کیا گیا۔
  • 1883ء - تھامس ایڈیسن نے پہلے برقی روشنی کے نظام کو ایجاد میں لائے۔
  • 1966ء - اندراگاندھی بھارت کی تیسری وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔
  • 1986ء - اسپین نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
  • 2011ء - جنوب مغربی پاکستان میں 7.2 ڈگری کا زلزلہ پیش آیا، جس کا اثر پاکستان، بھارت، ایران، دبئی اور بحرین تک کے بعض حصوں میں محسوس کیا گیا۔
  • 2005ء - سونامی میں ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 26ہزار سے تجاوز کر گئی انڈونیشیا کے حکام کے مطابق صرف انڈونیشیا میں ہلاک شدگان کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد تھی۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

20 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

21 جنوری

[ترمیم]
واقعات
  • 1189ء - رچرڈ اول شاہ انگلستان اور فلپ دوم شاہ فرانس نے اپنی فوجوں کو تیسری صلیبی جنگ کے لیے مشرق کی جانب جمع کرنا شروع کیا۔
  • 1774ء - سلطان عبد الحمید اول سلطنت عثمانیہ کے تخت پر بیٹھے۔
  • 1911ء - جنوب مشرقی فرانس میں پہلی مونٹے کارلو ریلی کا آغاز ہوا۔
  • 1925ء - البانیہ کا جمہوریہ ہونے کا اعلان۔
  • 1930ء - پلوٹو سیارے کی دریافت ہوئی۔
  • 1941ء - دوسری عالمی جنگ آسٹریلیا اور برطانیہ کی فوجوں نے لیبیا کے شہر طبرق پر حملہ کیا۔
  • 1954ء - امریکی آبدوز "یو ایس ایس ناٹیلس" کا افتتاح ہوا اور یہ کام کرنے والا تاریخ میں پہلا آبدوز تھا۔
  • 2001ء - پاکستان کے تمام صوبے 1991ء کی تقسیم ِ آب کے معاہدے پر متفق ہو گئے۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

22 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

23 جنوری

[ترمیم]
  • 971ء - چین میں سانگ شاہی خاندان کے ہاتھوں شمالی ہان نے ہاتھی جنگ میں شکست کھائی۔
  • 1993ء - آسٹریا کے ایک چوتھائی ملین سے زائد افراد نے موم بتی لے کر دوسری جنگ عظیم کے بعد کا بڑا مظاہرہ کیا، جس میں انھوں نے بڑھتی ہوئی نسل کشی کی مذمت کی۔
  • 2007ء - لبنانی حزب اختلاف نے بیروت دار الحکومت کی شاہراہوں اور رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے کو حکومت پر استعفی دینے پر زور بنانے کے لیے بند کر دیا اور یہ بندش دونوں طرف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سبب بنی جس میں کئی لوگ متاثر اور ہلاک ہوئے تھے۔
واقعات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 جنوری/واقعات

ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

24 جنوری

[ترمیم]
  • 661ء - عبد الرحمن ابن ملجم نے امیر المومنین علی ابن ابی طالب کو فجر کی نماز کے دوران میں اپنے زہر آلود خنجر سے قتل کرنے کی کوشش کی۔
  • 1800ء - مصر سے فرانسیسیوں کی جلا وطنی کے تعلق سے عثمانیوں اور جنرل کلیبر کے درمیان میں عریش معاہدہ پر دستخط۔
  • 1924ء - روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ (سانت پیتیرس بُرگ) کا نام بدل کر لینن گراڈ رکھا گیا۔
  • 2006ء - کویت قومی اسمبلی نے امیر مملکت شیخ سعد عبد اللہ صباح کو ان کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے اتفاقی رائے شماری کے بعد منصب سے معزول کیا اور امارت کو آئین کے مطابق وزراء کونسل میں منتقل کر دیا، پھر وزراء کونسل، کویت کے نئے امیر کے طور پر شیخ صباح الاحمد صباح کا نام منتخب کیا اور ان کا نام مجلس بیعت کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔
واقعات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 جنوری/واقعات

ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

25 جنوری

[ترمیم]
واقعات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/25 جنوری/واقعات

ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

26 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

27 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

28 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

29 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

30 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

31 جنوری

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده