ڈک چینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈک چینی
(انگریزی میں: Dick Cheney ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Dick Cheney 2.jpg 

مناصب
وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف (7 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
21 نومبر 1975  – 20 جنوری 1977 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ڈونلڈ رمسفیلڈ 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
3 جنوری 1979  – 20 مارچ 1989 
Flag of the Vice President of the United States.svg نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (46 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
20 جنوری 2001  – 20 جنوری 2009 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ایل گور 
جو بائیڈن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جنوری 1941 (78 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنکن، نیبراسکا  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ییل یونیورسٹی
یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن
یونیورسٹی آف وائیومنگ  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، آپ بیتی نگار، کاروباری شخصیت  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فرانسیس بوہر اعزاز (1993)
Presidential Medal of Freedom (ribbon).png صدارتی تمغا آزادی  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Dick Cheney Signature.svg 

ڈِک چینی (انگریزی: Dick Cheney) سابق امریکی صدر جارج بش کے دور میں امریکہ کا نائب صدر تھا۔ 20 جنوری 2001ء سے 20 جنوری 2009 تک اس عہدے پر فائز رہا۔ اپنے عہد حکومت میں اپنی اسلام دشمنی کے باعث کافی مشہور ہوا۔ ڈک چینی 1975ء سے اس خیال کا حامی ہیں کہ دنیا کے تیل کے ذخائر پر امریکا کو مکمل قابو ہونا چاہیے۔

کچھ عرصہ قبل شکار کے دوران اس نے اپنے ہی ایک دوست پر گولی چلا کر اسے زخمی کر ڈالا۔

نائب صدری کے زمانہ میں اس نے غنڈہ قاتل ٹولہ تشکیل دیا جو دوسرے ممالک میں مخالفین کو قتل کرتا تھا، مگر یہ تفصیل مبینہ طور پر اس نے امرکی کانگریس سے صیغہ راز میں رکھی۔[4]

چینی 37 سال کی عمر سے دل کا مریض تھا۔ 71 سال کی عمر میں اسے دل زرع کیا گیا۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w67s8x04 — بنام: Dick Cheney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018830 — بنام: Richard B. Cheney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cheney-richard-dick-bruce — بنام: Richard (Dick) Bruce Cheney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. گارجین، 19 جولائی 2009ء، "Bush's key men face grilling on torture and death squads"
  5. "Ex-US Vice-President Dick Cheney has heart transplant"۔ بی بی سی۔ 24 مارچ 2012۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔