راجہ رمنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈاکٹر رمنا سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
راجہ رمنا
معلومات شخصیت
پیدائش 28 جنوری 1925[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تمکر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 24 ستمبر 2004 (79 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
رہائش ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی کنگز کالج لندن
جامعہ مدراس
مدراس کرسچین کالج
بشپ کاٹن بوائز اسکول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم در (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ طبیعیات دان،سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
اوم پرکاش بھانس اعزاز (1985)
شانتی سواروپ بھٹناگر اعزاز برائے سائنس و ٹیکنالوجی (1963)
پدم بھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز
پدم شری سائنس و انجینئرنگ اعزاز
پدم وبھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

بھارت کے معروف جوہری سائنسدان اور ملک کے پہلے ایٹمی تجربات کے ماسٹر مائنڈ ۔ ٹمکور کرناٹک میں پیدا ہوئے۔جب سن انیس سو چوہتر میں بھارت نے اپنے پہلے جوہری ہتھیار کا تجربہ کیا اس وقت ڈاکٹر رمنا بھارت کے نیوکلیئر ریسرچ سنٹر کے سربراہ تھے۔

بھارت نے انیس سو اٹھانوے میں دوسری مرتبہ جوہری تجربات کیے جس کے بعد اس پر امریکا نے پابندیاں عائد کردی تھیں۔

بھارت کا پہلا جوہری ہتھیار ممبئی میں قائم ادارے بھا بھا اٹامک ریسرچ سنٹر نے ڈیزائن کیا تھا جس کے سربراہ ڈاکٹر رمنا تھے۔

انہوں نے بھارت کے جوہری توانائی کے کمیشن کی سربراہی بھی کی اور ملک کے جونیئر وزیر دفاع کا عہدہ بھی کچھ عرصہ کے لیے سنبھالا۔

ایک ماہر سائنسدان ہونے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر رمنا پیانو بجانے کے بھی ماہر تھے۔ممبئی میں ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w69m70cd — بنام: Raja Ramanna — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017