ابو تفلیسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقدس
ابو تفلیسی
Saint Abo of Tiflis.jpg
مقدس ابو تفلیسی
تبلیسی کا سرپرست بزرگ
پیدائش نامعلوم (آٹھویں صدی)
بغداد، موجودہ عراق
وفات تقریباً 6 جنوری 786ء
تبلیسی، جارجیا
محترم در مشرقی راسخ الاعتقادی،
رومن کیتھولک کلیسیا
تہوار 8 جنوری

ابو تفلیسی (عربی: أبو التفليسي؛ جارجیائی: აბო თბილელი، ابو تبلیلی؛ تقریباً 756 – 6 جنوری، 786) ایک عرب مسیحی شہید تھے اور شہر تبلیسی، جارجیا کے سرپرست بزرگ ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Attwater, Donald and Catherine Rachel John. The Penguin Dictionary of Saints. 3rd edition. New York: Penguin Books, 1993. ISBN 0-14-051312-4