ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 جنوری
Appearance
- واقعات
- 475ء – بازنطینی قیصر زینو قسطنطنیہ سے بے دخل
- 1431ء – روان میں جون آف آرک کے مقدمے کا آغاز
- 1760ء – احمد شاہ ابدالی کی مراٹھا کو شکست
- ولادت
- 1908ء – سیمون دی بووار، فرانسیسی فلسفی اور مصنف
- 1913ء – رچرڈ نکسن، امریکی کماندار، وکیل، اور سیاست دان، 37ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1920ء – حکیم محمد سعید، پاکستانی محقق اور سیاست دان، 20ویں گورنر سندھ
- 1922ء – ہر گوبند کھرانا، بھارتی-امریکی حیاتی کیمیا دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ
- 1946ء – موئنس لوکتسوفت، ڈنمارکی سیاست دان، 45ویں ڈنمارک وزیر خارجہ
- 1959ء – ریگوبرٹا مینچو، گوٹمے مالا فعالیت پسند اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
- وفات
- 1873ء – نپولین سوم، فرانسیسی سیاست دان، پہلے صدر فرانس
- 1961ء – ایملی گرین بالچ، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ
- 1996ء – سلطان راہی، پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار
- 1998ء – کنیچی فوکوئی، جاپانی کیمیا دان اور محقق، نوبل انعام یافتہ
- 2013ء – جیمز ایم۔ بچانن، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ
- 2014ء – ڈیل ٹی موٹنسن، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ