گیوردانو برونو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گیوردانو برونو
(اطالوی میں: Giordano Bruno)،(لاطینی میں: Iordanus Brunus Nolanus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Giordano Bruno.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Filippo Bruno ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش دسمبر 1548  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نولا[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 فروری 1600 (51–52 سال)[3][1][2][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم[8][1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نذر آتش[2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Kingdom of Naples.svg مملکت ناپولی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات،  فلسفی،  شاعر،  مصنف[9]،  استاد جامعہ،  منجم،  ریاضی دان،  قس،  شہید  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[3][9]،  اطالوی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ،  کونیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابن رشد،  نکولس کوپرنیکس  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک نو افلاطونیت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم بدعتفی: 20 جنوری 1600)سزا: نذر آتش)  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گیوردانو برونو (انگریزی: Giordano Bruno) (پیدائش: 1548ء-انتقال: 1600ء) اطالوی فلسفی اورریاضی دان۔ جوانی میں راہب تھا لیکن روشن خیالی کے باعث کلیسا نے کفر کا الزام لگایا۔ 1576ء میں جینوا اور پھر پیرس میں پناہ لی اور فلسفہ کی تعلیم دیتا رہا۔ پھر انگلستان چلا گیا اور سر فلپ سڈنی سے رابطہ قائم کیا۔ فلسفہ اور مابعد الطبیعیات پر غور و فکر کے علاوہ شاعری بھی کی اور طنزیہ و مزاحیہ مضامین لکھے۔ 1591ء میں وینس آیا۔ جہاں الحاد کے الزام میں مذہبی عدالت احتساب کی طرف سے مقدمہ چلایا گیا کچھ عرصے کی قید بامشقت کے بعد معافی مانگنے سے انکار کیا تو زندہ جلا دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Dizionario Biografico degli Italiani — مصنف: various authors
  2. ^ ا ب پ ت Dizionario Biografico degli Italiani — عنوان : Bruno — شائع شدہ از: Infernal Dictionary, 6th ed.
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894377x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. Dizionario Biografico degli Italiani — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017 — خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64j37hb — بنام: Giordano Bruno — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=8066021 — بنام: Giordano Bruno — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Giordano Bruno — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Bruno,_Giordano — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118516221  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب ناشر: SISMEL – Edizioni del Galluzzo