ویکیپیڈیا:منتخب ایام/2 جنوری
Appearance
- واقعات
- 1492ء - سقوط غرناطہ، بنو نصر کے آخری حکمران ابو عبد اللہ نے عیسائیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1839ء - چاند کی پہلی تصویر فرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی
- 1857ء - برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ
- 1942ء - جنگ عظیم دوم: فلپائن کے دارالحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ
- 1965ء - ایوب خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- 1972ء - پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو قومیایا جائے گا۔
- 1974ء - ارجنٹائن میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ
- 1992ء - پاکستان میں وفاقی شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا
- 1977ء - پاکستان میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا
- ولادت
- 1642ء - محمد رابع، عثمانی سلطان
- 1699ء - عثمان ثالث، عثمانی سلطان
- 1914ء - نور النساء، برطانوی خفیہ جاسوس
- 1920ء - آئزک ایسیموو، روسی-امریکی کیمیا دان، مصنف
- 1940ء - سعود الفیصل، سعودی ماہر اقتصادیات اور سیاست دان
- وفات
- 1613ء - سلیمہ سلطان بیگم، ملکہ مغلیہ سلطنت
- 1861ء - فریڈرک ولیم چہارم شاہ پروشیا
- 1995ء - نینسی کیلی، امریکی اداکارہ
- 2016ء - نمر باقر النمر، سعودی مذہبی رہنما