ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 جنوری
Appearance
- واقعات
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 جنوری/واقعات
- ولادت
- 1916ء – سیون برگ سٹورم، سویڈش نوبل انعام یافتہ کمیا دان
- 1936ء – رابرٹ وڈرو ولسن، امریکی نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان
- 1949ء – لنڈا لولیس، امریکی فحش اداکارہ و فعالیت پسند
- 1950ء – اخلاق احمد، پاکستانی پس پردہ گلوکار
- 1961ء – جینٹ جونز، امریکی فلمی اداکارہ
- 1974ء – ریتیک روشن (تصویر)، بھارتی فلمی اداکار
- 1984ء – مروان شماخ، مراکشی فٹ بالر
- 1984ء – کلکی کوچھیلن، بھارتی فلمی اداکارہ
- 1990ء – ایشوریا راجیش، بھارتی فلمی اداکارہ
- وفات
- 1778ء – کارل لینیس، سویڈش سائنس دان و حیاتیات دان
- 1957ء – گبریلا مسٹرال، نوبل ادب انعام یافتہ ہسپانوی زبان کی شاعرہ و مصنفہ
- 2006ء – احمد ندیم قاسمی، پاکستانی ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر و کالم نگار
- 2016ء – ڈیوڈ بوئی، برطانوی اداکار، گلوگار و نغمہ نگار
- 2017ء – اولیور سمیتھز، امریکی نوبل انعام یافتہ جینیات دان
- 2017ء – رومن ہرزوگ، جرمنی کے سابق صدر و سیاست دان