ایشوریا راجیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


ایشوریا راجیش
Aishwarya Rajesh at Rummy Audio Launch.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 جنوری 1990 (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنائے  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایشوریا راجیش ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر تمل سنیما کے ساتھ ساتھ ایک ہندی فلم کے ساتھ تیلگو اور ملیالم فلموں میں بھی مرکزی کرداروں میں نظر آئیں ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور کمپیئر سن ٹی وی کے شو اَستّھاپوّدھُو یارُو نامی ایک تمل بان کے کامیڈی شو سے کیا۔ اس کے بعد منّدا میِلاڑا نامی ایک ریلٹی شو جیتنے کے بعد وہ میں اپنی پہلی تمل فلم نیتنا اَوان (2010) ، اَورگلُم اِوارگلُم (2011) اور بعد میں اَٹّاکرتِی (2012) میں امودھا کا اہم کردار اداکیا۔ ان کی پہلی ملیالم فلم جُمنتے سُویسنگل جو اداکار ذدالقر سلمان کے ساتھ ساتھ کام کیا اور انہوں نے نوین پاؤلی کے ساتھ اپنی دوسری میں ملیالم فلم سکھاوُا (2017)میں کام کیا، اُن کی ملیالم فلم سکھاوا کافی پسند کی گئی ۔ وہ 2017 میں پہلی دفعہ بالی وڈ فلم ڈیڈی کے ذریعے ارجن رامپالکے مدمقابل نظر آئیں۔ ان کی دوفلمیں ویٹری مارن کی فلم واڈا چنائی میں پدما کے کردار میں اداکار دھنش کے مدمقابل اور ایک خاتون کرکٹر کے کردار میں اپنی سولو فلم کنا ان کے کیرئیر کے لیے اہم پیشرفت ثابت ہوئیں۔ انہوں نے تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کاتمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ سن 2014 کی فلم کاکا مُتّئی کے لیے حاصل کیا ۔ [1]ان کی آنے والی فلم میں گوتم مینن کی فلم دھرُو نچّھترم تاخیر کا شکار ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ایشوریا راجیش 10 جنوری 1990 کو تمل ناڈو کے شہر چنئی میں پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے اپنی تعلیم شری ویلنکنی سینئر سیکنڈری اسکول اور ٹی نگر کے ہولی اینجلس اینگلو انڈین ہائیر سیکنڈری اسکول اور سری ویدیانیتھن تروپتی میں حاصل کی۔ [2] ایشوریا کے والد راجیش بھی ایک اداکار تھے جو تقریباً 54 فلموں میں کام کرچکے ہیں جس میں تیلگو انڈسٹری کے علاوہ شعلے اور ہم کسی سے کم نہیں سمیت بالی ووڈ کی کئی اہم فلموں بھی شامل ہیں ۔ ایشوریا راجیش کے دادا امرناتھ ایک مقبول عام تیلگو ، اداکار اور پروڈیوسر تھے اوران کی پھوپھی سری لکشمی ، بھی ایک تیلگو اداکارہ ہیں جو 500 سے زیادہ فلموں میں خاتون کامیڈین کا کردار کرچکی ہیں۔ [3]

ایشوریا راجیش نے اتھیرج کالج برائے خواتین ، چنئی سے تعلیم حاصل کی اور بی کام کی ڈگری حاصل کی۔ [4] کالج کے اسٹوڈنٹ کلچرل فیسٹول کے ایک اسٹیج شو میں کو کوریوگراف کرنے کے لیے انہوں نے ڈانس سیکھنا شروع کیا اور بعد میں انہوں نے کلائگنار ٹی وی پر ایک رئیلٹی شو منّدا میِلاڑا میں شرکت کی۔ انہوں نے شو کا تیسرا سیزن جیتا اور اس کے بعد فلموں میں بھی انھیں کردار کی پیش کش ہوئی۔ [3] انہوں نے ارجن رامپال سے بالی ووڈ میں متعارف کروانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

کیریئر[ترمیم]

اپنے کیریئر کے ابتدائی مراحل میں ، انہوں نے ٹی وی شو اَستّھاپوّدھُو یارُو میں اینکر کی حیثیت سے بھی کام کیا۔ سن 2010 میں ، انہوں نے تمل فلم نیتنا ایوان سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا ، اور 2014 میں ، وہ دو ہفتوں کے وقفوں کے اندر ریلیز ہونے والی دو فلم ، رمی ، اور پنیئیرم پدمینیوم میں وجے سیتوپتی کے ساتھ نظر آئیں ۔ جبکہ پہلی فلم رمی ایک دیہاتی ڈراما تھا جو 1980 کی دہائی کے پس منظر میں تیار کیا گیا تھا ، اور دوسری فلم پنیئیرم پدمینیوم جو اسی نام کی ایک مختصر فلم پر مبنی تھی ، جس کی کہانی ایک بوڑھے آدمی اور اس کی پرانی کار پریمیر پدمنی کے گرد گھومتی ہے۔ [5] ناقدین نے خاص طور پر رمی میں ان کی اداکاری کو سراہا۔ [6] [7] ہندوستان ٹائمز نے لکھا ہے کہ وہ "انتہائی امید افزا" تھیں [8] بعد میں اس سال، وہ ایک گانا میں نظر آئیں جو آر پتھیپن کی فلم کتھائی تھیرائی کتھائی وسنم ایاکم اور میں شامل تھا اور اس کے بعد بطور ہیروئین فلم تھیرودن پولیس میں نظر آئیں . [9]

ایشوریا کی 2015 میں پہلی ریلیز کاکا مُتّائی تھی۔ ان کی ایک کچی آبادی کے رہائشی اور دو بچوں کی والدہ کے کردار کو ناقدین نے سراہا۔ بھردواج رنگن نے لکھا ، "اس میں ہر ایک کی شاندار پرفارمنس پیش کی گئی ہے ... خاص طور پر ایشوریا راجیش ، جو بچوں کی ماں کا کردار ادا کرتی ہے "۔ [10] دوسرے جائزہ نگاروں نے بتایا کہ وہ "بہترین" تھیں ، [11] "غیر معمولی آسانی کے ساتھ" اپنا کردار ادا کرتی ہیں [12] اور یہ کہ وہ "آپ کو حیرت زدہ کردیتی ہے"۔ [13] [14] انہوں نے تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ میں بہترین اداکارہ کاتمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ سن 2014 کی فلم کاکا مُتّئی کے لیے حاصل کیا ۔ اسی سال ، ایشوریا راجیش نے خود کو اسٹیج میں میں آزمایا اور اسٹیج شو سنڈریلا جسے "میوزیکل ڈانس ڈرامہ" کھیلتے ہوئے اسٹیج کی شروعات کی۔ [15] [16]

2016ء میں ایشوریا راجیش نے 8 فلموں میں اداکاری کی۔ جن میں اراتھو سینم ، ہیلو نان پی پیسورن ، مانیتھن اور دھرما درائی تجارتی طور پر کامیاب فلم تھی۔ ناقدین نے فلم دھرما درائی اور کتترامے تھنڈنائی میں اس کی کارکردگی کی تعریف کی ، جس میں انہوں نے کاکا مُتّائی کے ڈائریکٹر مانی کندن کے ساتھ دوبارہ کام کیا تھا۔ . وہ انڈسٹری میں پرفارمنس پر مبنی کرداروں میں اداکاری کے لئے پہلی پسند بن گئیں۔ 2017 میں ، ایشوریا نے دو تجارتی اور تنقیدی طور پر کامیاب فلموں جُمنتے سُویسنگل اور سکھاؤا میں اداکاری کرتے ہوئے ملیالم فلموں میں انٹری کی۔ کاکا متائی میں ان کی اداکاری کو دیکھتے ہوئے ، ارجن رامپال نے ایشوریا راجیش کو فلم ڈیڈی میں آشا گولی کے چیلنجنگ کردار کے لیے منتخب کیا۔ اس کے ساتھ ہی ایشوریا نے ہندی زبان میں قدم رکھا اور پہلی ہندی فلم میں ان کی اداکاری کے لئے انہیں پہچانا گیا۔

2018 میں ، ایشوریا راجیش سب سے زیادہ کامیاب رہی کیونکہ وہ اس سال کی سب سے بڑی کامیاب فلموں کا حصہ تھیں۔ انہوں نے کامیاب ترین ہدایتکاروں کے ساتھ تعاون کیا جن میں منی رتنم ، اے ایل وجے ، ہری اور ویٹی مارن شامل ہیں۔ انہوں نے ایک کرکٹر کے کردار کے طور پر اپنی سولو فلم کنا میں اداکاری کی ،جو شیوا کارتھیکین کی پرودکشن تھی۔ 2019 تک ، وہ متعدد منصوبوں پر بیک وقت کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے سینو رامسامی کی فلم ایدم پورول ییوال کے لئے فلم بندی مکمل کر لی ہے ، [17] جس میں وہ میں پٹی مندرم (ڈیبیٹ اسپیکر) کی عکاسی کررہی ہیں [18] اس کے ساتھ ساتھ گوتم مینن کی فلم ' دھرُو نچّھترم فی الحال تاخیر کا شکار ہے . وہ ٹروٹ میں تین فلموں میں سائن کرنے کے بعد کوشلیا کرشنا مورتھی میں بھی کام کرکے تیلگو انڈسڑی میں قدم رکھ رہی ہیں۔

فلموں کی فہرست[ترمیم]

کلید
Films that have not yet been released ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
Year Film Role Language Notes
2010 نیتنا اَوان نندنی تمل
2011 اَورگلُم اِوارگلُم شویتا تمل
اویارتھیرو 420 چاروُ تمل
ستتاپدی کترام سومتی تمل
2012 ویلایدا وا انو تمل
اَٹّاکرتِی امودھا تمل
آچاریانگل انو تمل
2013 پوتھاگم تارا تمل
2014 رمی سورنم تمل ہندی ڈب: رمی
پنیئیرم پدمینیوم مالار وزھی تمل
کتھائی تھیرائی کتھائی وسنم ایاکم ازخود تمل Special appearance
تھیرودن پولیس پورنما تمل
2015 کاکا مُتّائی (بچے کی ماں) تمل Won, Tamil Nadu State Film Award for Best Actress

Nominated, Filmfare Award for Best Actress – Tamil

2016 اراتھو سینم میا تمل
ہیلو نان پی پیسورن کویتا تمل ہندی ڈب: ہیلو میں ہوں
مانیتھن جینیفر تمل
دھرما درائی انبو سیلوی تمل ہندی ڈب: دھرما درائی

Won, SIIMA Award for Best Actress in a Supporting Role Nominated, Filmfare Award for Best Supporting Actress – Tamil

کتترامے تھنڈنائی شویتا تمل ہندی ڈب: لائن شیوا
کادالائی کالائی تمل
پراندھو سیلا وا مادھوی تمل
مو پریا تمل
2017 جُمنتے سُویسنگل ویدیھی ملیالم
مپپاری منم -ازخود- تمل ہندی ڈب: رکشک

Cameo appearance

کٹپپاوا کانوم مینا تمل
سکھاوُا جانکی ملیالم
جیمنی گنیشنم سرولی راجنم پوجا تمل
ڈیڈی آشا گؤولی ہندی
2018 لکشمی نندنی تمل
سامی 2 بھاونا تمل ہندی ڈب: سامی 2
چیکا چیوانتھا ونم رینو تمل
واڈا چنائی پدما تمل
کنا کوشلیا موروگاسن تمل Won, SIIMA Award for Best Actress (Critics) - Tamil
2019 والیمبارم ایشوریا تمل
کوشلیا کرشنا مورتھی کوشلیا کرشنا مورتھی تیلگو
میئی اُتھرا تمل
نمما ویٹو پللائی تلسی تمل
مِس میچ Film has yet to be released اعلان ہوگا تیلگو Post Production
2020 کا ہئی رانا سنگم Film has yet to be released اعلان ہوگا تمل Filming
ورلڈ فیمس لور Film has yet to be released اعلان ہوگا تیلگو Filming
وانم کوٹاتم Film has yet to be released اعلان ہوگا تمل Filming
بھومیکاFilm has yet to be released اعلان ہوگا تمل Filming
دھرُو نچّھترم Film has yet to be released راگنی تمل Delayed
ایدھو ویدالم سوللم کدھائی Film has yet to be released اعلان ہوگا تمل Delayed
ایدم پورول ییوال Film has yet to be released اعلان ہوگا تمل Delayed
ٹرک جگدیش Film has yet to be released اعلان ہوگا تیلگو Announced
ویلیمائی Film has yet to be started اعلان ہوگا تمل Pre-Production
بحیثیت ڈبنگ آرٹسٹ
سال فلم کردار اصل زبان نوٹ Ref(s)
2019 دی لائن کنگ نالا تمل [19]

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

سانچہ:Infobox actor awards

سال ایوارڈ قسم فلم نتیجہ
2015 63 واں فلم فیئر ایوارڈز جنوبی بہترین اداکارہ۔ تمل کاکا مطائی نامزد
Edison Awards Best Actress – Tamil Kaaka Muttai نامزد
2016 5th South Indian International Movie Awards Best Actress – Tamil Kaaka Muttai نامزد
3rd Behindwoods Gold Medal Ceremony Best Actress in a Supporting Role Kaaka Muttai فاتح
1st IIFA Utsavam Performance In A Supporting Role – Female Kaaka Muttai نامزد
Norway Tamil Film Festival Awards Best Actress Kaaka Muttai فاتح
Provoke Awards Best Actress – Jury Kaaka Muttai فاتح
Radio City Awards Best Actress for 2016 فاتح
2017 Ananda Vikatan Nambikkai Awards Top 10 Youngsters of TN Award – Nambikkai Nayagi فاتح
64th Filmfare Awards South Best Actress in a Supporting Role Dharmadurai نامزد
6th South Indian International Movie Awards Best Actress in a Supporting Role Dharmadurai فاتح
Tamil Nadu State Film Awards Tamil Nadu State Film Award for Best Actress Kaaka Muttai فاتح[20]
13th WE Awards Best Actress فاتح
Asiavision Awards Best Actress – Multi Languages فاتح
2018 Forum Keralam Film Awards 2017 Best Actress Sakhavu نامزد
JFW Golden Divas Awards JFW Golden Diva فاتح
Pride Of TamilNadu Awards Pride of TamilNadu in Entertainment Emerging Category فاتح
65th Filmfare Awards South Filmfare Award for Best Supporting Actress – Malayalam Jomonte Suvisheshangal نامزد
The New Indian Express Devi Awards Breathing Life into the Silver Screen فاتح
2019 Cinema at its best Awards 2018 Best Actress Kanaa فاتح
Mgr Sivaji Academy Awards Best Actress Vada Chennai, Kanaa فاتح
JFW Movie Awards Best Actress in a Lead Role Kanaa نامزد
JFW Movie Awards Best Actress – Critic Kanaa فاتح
Edison Awards Young Inspirational Actress Kanaa فاتح
Edison Awards Best Actress – Tamil Kanaa نامزد
The Luxury Affair Awards Best Actress Kanaa فاتح
Techofes Awards Best Actress Vada Chennai, Kanaa فاتح
Kollywood Cinemaa Awards 2019 Best Actress Spl Award Kanaa فاتح
Provoke Awards Best Actor Female Kanaa فاتح
India Retail Excellence Awards Unique Style Icon - Female فاتح
8th South Indian International Movie Awards Best Actress – Tamil Kanaa نامزد
8th South Indian International Movie Awards Best Actress (critics) – Tamil Kanaa فاتح
Magudam Awards Best Actress – Tamil Kanaa فاتح
66th Filmfare Awards South Best Actress - Tamil Kanaa زیر التواء

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ایشوریہ راجیش کے متعلق ہندی قورا"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "'I always break the rules'"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 October 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. ^ ا ب Gupta، Rinku۔ "Dancing Her Way into Films"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 December 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. Attakathi actress Aishwarya Rajesh joins us in an exclusive chat! – Lifeandtrendz. Lifeandtrendz.com. Retrieved on 1 February 2016.
  5. "Rummy is a 1980s film"۔ Deccan Chronicle۔ مورخہ 13 October 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 December 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. Movie Review : Rummy. Sify.com. Retrieved on 1 February 2016.
  7. Rummy (aka) Rummy review. Behindwoods.com (31 January 2014). Retrieved on 1 February 2016.
  8. Movie review: Rummy makes for an engaging watch – Hindustan Times. Hindustantimes.com. Retrieved on 1 February 2016.
  9. Aaranya Kaandam makers begin Thirudan Police – The Times of India. Timesofindia.indiatimes.com (7 December 2013). Retrieved on 1 February 2016.
  10. Kaaka Muttai: An outstanding debut. The Hindu (5 June 2015). Retrieved on 1 February 2016.
  11. Film Review: Kaaka Muttai. Livemint. Retrieved on 1 February 2016.
  12. Kaaka Muttai review: A small film with a big heart | movie reviews. Hindustan Times (4 June 2015). Retrieved on 1 February 2016.
  13. Kaakka Muttai: This National Award-winning, charming film about 2 slum kids is a must-watch. Firstpost (5 June 2015). Retrieved on 1 February 2016.
  14. 'Kaaka Muttai' review: A film that will make you crow with joy | Zee News. Zeenews.india.com (5 June 2015). Retrieved on 1 February 2016.
  15. All set for stage debut – Chennai. The Hindu (4 February 2015). Retrieved on 1 February 2016.
  16. Ganesh Venkatram makes a successul [اس طرح یہ لکھا گیا ہے]sic]sic] theatre debut – Times of India. Timesofindia.indiatimes.com (8 February 2015). Retrieved on 1 February 2016.
  17. Aishwarya to play lead in Seenu's film – The Times of India. Timesofindia.indiatimes.com (26 April 2014). Retrieved on 1 February 2016.
  18. From Slum Mom to Patti Mandram Speaker. The New Indian Express. Retrieved on 1 February 2016.
  19. "Aishwarya Rajesh, Rohini Robo Shankar and Manobala join the tamil voice cast of the lion king"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 July 2019۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Aishwarya Rajesh