وجے سیتوپتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وجے سیتوپتی
Vijay Sethupathi at Dharmadurai Audio launch.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 1978 (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مدراس  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وجے سیتوپتی (انگریزی: Vijay Sethupathi) ایک بھارتی تمل فلم اداکار، فلم پروڈیوسر اور مکالموں کے مصنف ہیں۔[2]

سیتوپتی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز ایک معاون اداکار کے طور پر شروع کیا اور 5 سال تک فلموں میں معاون اداکار کے طور پر نظر آئے۔[3] انہوں نے پہلی بار مرکزی کردار 2010ء کی فلم تھن میرکو پرو وکاٹرو میں نبھایا۔[4] 2012ء میں انہوں نے فلم سنڈراپانڈین (2012ء) میں ولن کا کردار نبھایا۔ انہوں کو 2012ء کی فلمیں پیزا اور ناڈولو کنجم پکھتا کانوم سے کامیابی ملی۔[5] ان کامیابیوں کے بعد سیتوپتی نے اور بھی کامیاب فلمیں کی جن میں سودھو کانوم (2013ء)، نانم راؤڈی ڈھان (2015ء)، سیتوپتی (2016ء)،[6] دھرما دورائی (2016ء)، کوون (2017ء)، کروپن (2017ء) وکرم ویدھا (2017ء) اور چیکا چوانتھا وانم قابل ذکر ہیں۔ ان سب فلموں نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی اور ساتھ میں شائقین نے بھی بہت پسند کیں۔[7][8][9]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سیتوپتی نے اپنا بچپن راجیہ پلایم میں گزارا۔ جب وہ چھٹی جماعت میں تھے تو انہوں نے چینائی نقل مکانی کرلی۔[10] سیتوپتی کے مطابق وہ ایک کمتر درجہ کے طالب علم تھے اور نہ ہی انکو کھیلیں پسند تھی۔[1][11]

سیتوپتی نے اپنی جوانی کے شروع میں کافی کمتر درجہ کی نوکریاں کیں، مثلا: فون بوتھ آپریٹر، اسٹور پر سیلزمین اور فاسٹ فوڈ پوائنٹ پر کیشیئر۔[10] سیتوپتی نے بیچلر آف کامرس کی ڈگری مدراس یونیورسٹی سے حاصل کی۔[11]

بعد میں سیتوپتی اپنے 3 بہن بھائیوں کے لیے روزگار کی تلاش میں دبئی چلے گئے۔ دبئی میں دو عرصہ کام کرنے کے بعد وجے کو کیرلا کی لڑکی جیسی سے پیار ہو گیا اور انہوں نے 2003ء میں شادی کرلی۔[12][10]

اپنی نوکری سے ناخوش، سیتوپتی 2003ء میں واپس بھارت آگئے۔[13][14] واپس آنے پر سیتوپتی دوبارہ روزگار کی تلاش میں جھٹ گئے۔[10] بعد میں ڈاریکٹر بالو مہندر نے انکو فلموں میں کام کرنے کی پیش کش کی۔[13][15]

فلموگرافی[ترمیم]

بطور اداکار[ترمیم]

فلم سال کردار نوٹس حوالہ
ایم کمارن ایس/او مہالکشمی 2004ء باکسر معمولی کردار [16]
پوڈھوپیٹائی 2006ء انبو کا ساتھی معمولی کردار [17]
لی 2007ء فٹ بال کھلاڑی معمولی کردار [18]
وینیلا کبڈی کلو 2009ء کبڈی کھلاڑی معمولی کردار [19]
نان مہان الا 2010ء گنیش [20]
بلے پانڈیا 2010ء پانڈیا کا بھائی [21]
تھن میرکو پرو وکاٹرو 2010ء مروگن [22]
ورنام 2011ء متھو [23]
سنڈراپانڈین 2012ء جیگن تمل ناڈو ریاست فلم ایوارڈ - اچھے منفی کردار کے لیے [24]
[25]
پیزا 2012ء مائیکل کارتیکین نامزد - فلم فیئر ایوارڈ - اچھے اداکار کے لیے [26]
[27]
[28]
[29]
ناڈولو کنجم پکتھا کانوم 2012ء سی پریم کمار [30]
[31]
سودھو کانوم 2013ء داس [27]
[32]
ادھارکوتھانے آسئی پاٹئی بالاکمارل 2013ء کمارویل (سومار مونجی کمار) تمل ناڈو ریاست فلم ایوارڈ - اسپیشل پرائز [25]
[33]
رمی 2014ء جوزف [34]
پنائیارم پڈمنیم 2014ء مروگیسن تمل ناڈو ریاست فلم ایوارڈ - اسپیشل پرائز [25]
[35]
جگرتھانڈا 2014ء جوان سیتو/خود[ا] خصوصی آمد [36]
کتھئی تھرائی کتھئی وسانم ایاکم 2014ء خود خصوصی آمد [37]
تھروڈن پولیس 2014ء ونایاگم خصوصی آمد [38]
ونمان 2014ء رادھا [39]
بینچ ٹالکیز - دی فرسٹ بینچ 2015ء مہیش شارٹ فلم "نیر" میں دکھائے گئے [40]
[41]
پرمپوکو انگرا پودھودمائی 2015ء یمالنگم [42]
اورنج مٹائی 2015ء کیلاسم [43]
[44]
[45]
نانم راؤڈی دھان 2015ء پانڈین ('پونڈی' پانڈی) [46]
[47]
سیتوپتی 2016ء سیتوپتی [48]
کدھالم لدھامدھو پوگم 2016ء کتھیر [49]
ارائی وی 2016ء مائیکل [50]
دھرما دورائی 2016ء دھرما دورائی [51]
آنڈون کٹالائی 2016ء گاندھی [52]
ریکا 2016ء شیوا [53]
کوون 2017ء تھلک [54]
وکرم ویدھا 2017ء ویدھا فلم فیئر ایوارڈ - اچھے اداکار کے لیے [55]
[56]
[57]
کوتاتھل اروتھان 2017ء خود خصوصی آمد [58]
پوریاتھا پوتھیر 2017ء کتھیر [59]
کاتھا نیاگن 2017ء فونکس راج خصوصی آمد [60]
کروپن 2017ء کروپن [61]
اورو نلا پاتھو سولرینم 2018ء یمن [62]
ٹریفک رامسمے 2018ء خود خصوصی آمد [63]
[64]
جنگا 2018ء جنگا [65]
[66]
امائیکا نوڈیگل 2018ء وکرم ڈٹین خصوصی آمد [67]
[68]
چیکا چونتھا وانم 2018ء رسول ابراہیم [69]
سیتھاکاتھی Films that have not yet been released 2018ء ایا تیاری [70]
96 Films that have not yet been released 2018ء رام تیاری [31]
[71]
سپر ڈیلکس Films that have not yet been released 2018ء شلپا فلمنگ [72]
سئے را ناراسمہا ریڈی Films that have not yet been released 2018ء اوبایا تیلگو فلم
فلمنگ
[73]
ادھم پورل یاول Films that have not yet been released اعلان ہوگا اعلان ہوگا منسوخ [74]
پیٹ Films that have not yet been released اعلان ہوگا اعلان ہوگا فلمنگ [75]

حواشی[ترمیم]

  1. وجے سیتوپتی نے اس فلم میں دو کردار کیے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "I was rejected even for the role of a junior artist"۔ The Times of India۔ 17 دسمبر 2012۔
  2. SUDHIR SRINIVASAN (29 جون 2016)۔ "'Facebook affected me as a human'"۔ The Hindu۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "The new Vijay on the block!, Vijay Sethupathy, Pizza"۔ Behindwoods۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2013۔
  4. "Audio Beat: Naduvula Konjam Pakkatha Kaanom"۔ The Hindu۔ 21 جولا‎ئی 2012۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. IANS (4 فروری 2013)۔ "Not in hurry to sign films"۔ The New indian Express۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. Sreedhar Pillai (29 جون 2016)۔ "After the success of 'Sethupathi', will Vijay stop doing 'offbeat' films"۔ firstpost.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. Manigandan K R (23 جنوری 2016)۔ "Vijay's Secrets to Success"۔ The New indian Express۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  8. BARADWAJ RANGAN (9 اپریل 2013)۔ "Bergman, who? Hello new-age directors!"۔ The Hindu۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. "Vijay Sethupathi speak about his Political Entry"۔ PakkaTv۔ 5 جون 2018۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  10. ^ ا ب پ ت Sudhish Kamath (31 مارچ 2010)۔ "Full of pizzazz!"۔ The Hindu۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  11. ^ ا ب Limitton, Teena (23 May 2013) My Struggle is my Strength: Vijay Sethupathi. Deccan Chronicle
  12. Y. Sunita Chowdhary (2 اپریل 2017)۔ "Movie-crazed accountant to matinee idol: Vijay Sethupathi steals a day from his past in Dubai"۔ Manorama Online۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  13. ^ ا ب Y. Sunita Chowdhary (2 دسمبر 2012)۔ "In a happy space"۔ The Hindu۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  14. K. R. Manigandan (16 ستمبر 2012)۔ "Beyond numbers"۔ The Hindu۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  15. "30 Minutes with Vijay Sethupathi | 30 Minutes With Us"۔ iStream۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2013۔
  16. "'I was rejected even for the role of a junior artist'"۔ The Times of India۔ 17 دسمبر 2012۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  17. Pudhupettai Tamil Movie — Dhanush pleads for a job to Bala Singh (Motion picture) (Tamil زبان میں)۔ AP International۔ 26 دسمبر 2012۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  18. Lee (Motion picture) (Tamil زبان میں)۔ India۔
  19. Vennila Kabadi Kuzhu — Kabadi Kabadi Video (Motion picture) (Tamil زبان میں)۔ Sony Music India۔ 9 جنوری 2015۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  20. "Vijay Sethupathi played a role in 'Naan Mahaan Alla'"۔ The Times of India۔ 9 جنوری 2018۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  21. Bale Pandiya (Motion Picture) (Tamil زبان میں)۔ India۔
  22. S. R. Ashok Kumar (25 دسمبر 2010)۔ "Thenmerku Paruvakkaatru: Celebrating motherhood"۔ The Hindu۔ مورخہ 14 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2018۔
  23. "Tamil Review: 'Varnam' is a must watch"۔ CNN-News18۔ 10 اکتوبر 2011۔ مورخہ 14 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2018۔
  24. N. Venkateswaran (16 ستمبر 2012)۔ "Sundarapandian Movie Review"۔ The Times of India۔ مورخہ 2 اگست 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  25. ^ ا ب پ "TN Govt. announces Tamil Film Awards for six years"۔ The Hindu۔ 14 جولا‎ئی 2017۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  26. Malathi Rangarajan (20 اکتوبر 2012)۔ "Pizza: Freshly made"۔ The Hindu۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  27. ^ ا ب "Vijay Sethupathi birthday special: Must watch movies of the actor"۔ The Times of India۔ 16 جنوری 2017۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  28. "60th Idea Filmfare Awards 2013 (South) Nominations"۔ فلم فیئر۔ 4 جولا‎ئی 2013۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  29. "List of Winners at the 60th Idea Filmfare Awards (South)"۔ Filmfare۔ 21 جولا‎ئی 2013۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  30. K. R. Manigandan (1 دسمبر 2012)۔ "Naduvula Konjam Pakkatha Kaanom: Turn these pages for entertainment"۔ The Hindu۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  31. ^ ا ب "Andrea sings for Naduvula Konjam Pakkatha Kaanom"۔ The Times of India۔ 23 جولا‎ئی 2012۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  32. S. Saraswathi (3 مئی 2013)۔ "Review: Soodhu Kavvum is a class apart"۔ Rediff.com۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  33. "Idharkuthane Aasaipattai Balakumara"۔ Sify۔ 2 اکتوبر 2013۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  34. S. Saraswathi (31 جنوری 2014)۔ "Review: Rummy is engaging"۔ Rediff.com۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  35. "Movie review: Pannaiyarum Padminiyum is heartwarming, heart-tugging"۔ Hindustan Times۔ 8 فروری 2014۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  36. Jigarthanda (Motion picture) (Tamil زبان میں)۔ Hotstar۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  37. S. Saraswathi (18 اگست 2014)۔ "Review: Kathai Thiraikathai Vasanam Iyakkam is interesting"۔ Rediff.com۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  38. Ennodu Vaa Official Video Song (Motion picture) (Tamil زبان میں)۔ Think Music India۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  39. "Vanmham"۔ Sify۔ 21 نومبر 2014۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  40. Bench Talkies — The First Bench — Neer (Motion Picture) (Tamil زبان میں)۔ India۔
  41. M. Suganth۔ "Bench Talkies Movie Review"۔ The Times of India۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  42. Sudhir Srinivasan (15 مئی 2015)۔ "Purampokku Engira Podhuudamai: Brave, even if a bit burdensome"۔ The Hindu۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  43. Nicy V. P. (3 جولا‎ئی 2015)۔ "'Orange Mittai' Trailer: Vijay Sethupathi, Ramesh Thilak Impress Again [Video]"۔ International Business Times۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  44. Karthik Keramalu (1 اگست 2015)۔ "'Orange Mittai' review: Vijay Sethupathi's mittai is bittersweet"۔ CNN-News18۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  45. Sudhir Srinivasan (6 ستمبر 2014)۔ "He's hot and happening"۔ The Hindu۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  46. M. Suganth (22 اکتوبر 2015)۔ "Naanum Rowdy Dhaan Movie Review"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 اکتوبر 2015 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  47. "Naanum Rowdy Dhaan"۔ Sify۔ 21 اکتوبر 2015۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  48. Latha Srinivasan (19 فروری 2016)۔ "'Sethupathi' review: Vijay Sethupathi outshines many other Kollywood heroes as the cop"۔ Daily News and Analysis۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  49. Prakash Upadhyaya (11 مارچ 2016)۔ "'Kadhalum Kadanthu Pogum' movie review: Live audience response"۔ International Business Times۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  50. Sowmya Rajendran (7 جون 2016)۔ "Iraivi: A film about women who bear everything and put up with anything"۔ The News Minute۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  51. Sreedhar Pillai (19 اگست 2016)۔ "Dharma Durai review: Vijay Sethupathi stands at the forefront of this feel good entertainer"۔ Firstpost۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  52. Sreedhar Pillai (24 ستمبر 2016)۔ "Aandavan Kattalai review: After Kaaka Muttai, this Manikandan film reinforces that content is king"۔ Firstpost۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  53. Anupama Subramanian (8 اکتوبر 2016)۔ "Rekka movie review: Never a dull moment!"۔ Deccan Chronicle۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  54. Manoj Kumar R (1 اپریل 2017)۔ "Kavan movie review: Vijay Sethupathi-starrer is fun to watch"۔ The Indian Express۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  55. Sudhir Srinivasan (22 جولا‎ئی 2017)۔ "Vikram Vedha review: A wholly satisfying, smartly conceived thriller - 1"۔ The New Indian Express۔ مورخہ 9 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2018۔
  56. "Nominations for the 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ Filmfare۔ 4 جون 2018۔ مورخہ 4 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2018۔
  57. "Winners: 65th Jio Filmfare Awards (South) 2018"۔ The Times of India۔ 17 جون 2018۔ مورخہ 17 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2018۔
  58. Maatrangal Ondre Dhaan ( Gift Song ) Feat. Nivas K Prasanna (Tamil زبان میں)۔ India: Think Music India۔ 20 جون 2017۔ مورخہ 24 جولا‎ئی 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2018۔
  59. Srivatsan (2 ستمبر 2017)۔ "Puriyatha Puthir movie review: Vijay Sethupathi and Gayathrie in a tale of voyeurism"۔ India Today۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  60. Kathanayagan (Motion picture) (Tamil زبان میں)۔ Hotstar۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  61. Ashameera Aiyappan (29 ستمبر 2017)۔ "Karuppan movie review: Characterisation and performances save this Vijay Sethupathi film"۔ The Indian Express۔ مورخہ 15 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  62. Sowmya Rajendran (2 فروری 2018)۔ "'Oru Nalla Naal Paathu Solren' review: A bizarre comedy that offers some laughs"۔ The News Minute۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2018۔
  63. "Traffic Ramaswamy biopic: Get ready for Vijay Sethupathi in an extended cameo"۔ India Today۔ 23 مارچ 2018۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  64. Anupama Subramanian (23 جون 2018)۔ "Traffic Ramaswamy movie review: A tight script without clichés would have helped!"۔ Deccan Chronicle۔ مورخہ 30 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2018۔
  65. "Junga trailer: Vijay Sethupathi showcases his versatility in this goofy gangster comedy"۔ Firstpost۔ 13 جون 2018۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  66. Ashameera Aiyappan (27 جولا‎ئی 2018)۔ "Junga movie review: A gangster satire that digresses more than it entertains"۔ The Indian Express۔ مورخہ 28 جولا‎ئی 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2018۔
  67. M Suganth (27 جون 2018)۔ "First look of Vijay Sethupathi and Nayanthara in 'Imaikkaa Nodigal'"۔ The Times of India۔ مورخہ 30 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2018۔
  68. Thinkal Menon (30 اگست 2018)۔ "Imaikkaa Nodigal Movie Review"۔ The Times of India۔ مورخہ 30 اگست 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2018۔
  69. Manoj Kumar R (27 ستمبر 2018)۔ "Chekka Chivantha Vaanam movie review: A vibrant gangster drama"۔ The Indian Express۔ مورخہ 27 ستمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018۔
  70. Anupama Subramanian (16 اپریل 2017)۔ "Vijay Sethupathi is an actor in Seethakathi"۔ Deccan Chronicle۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  71. "Vijay Sethupathi to play a 96-year-old?"۔ The New Indian Express۔ 2 اگست 2017۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  72. "Vijay Sethupathi plays Shilpa in 'Super Deluxe'"۔ Sify۔ 13 ستمبر 2017۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  73. Haricharan Pudipeddi (27 دسمبر 2017)۔ "Vijay Sethupathi plays Shilpa in 'Super Deluxe'"۔ Hindustan Times۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  74. "The much-delayed Idam Porul Yaeval ready for release"۔ The Times of India۔ 24 جولا‎ئی 2017۔ مورخہ 16 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2018۔
  75. "Vijay Sethupathi in Rajinikanth's film with Karthik Subbaraj"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 اپریل 2018۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018۔