اکیو موریتا
Appearance
اکیو موریتا | |
---|---|
(جاپانی میں: 盛田昭夫) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 جنوری 1921ء [1][2][3][4][5][6][7] توکونامے، ایچی |
وفات | 3 اکتوبر 1999ء (78 سال)[8][2][9][3][4][5][6] توکیو |
وجہ وفات | نمونیا |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اوساکا یونیورسٹی |
پیشہ | کاروباری شخصیت ، انجینئر ، طبیعیات دان ، سرپرست |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
اکیو موریتا (1921-1999) (Akio Morita) ایک جاپانی انجینیر تھا۔ اسنے ماسارو ایبوکا کیساتھہ مل کر دنیا کے ایک بہت بڑے صنعتی ادارے سونی کو تعمیر کیا۔
اکیو موریتا ایک الیکٹرانیکس انجینیر تھا اور دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی بحریہ میں ملازم تھا۔ اس کا کام گرائے جانے والے امریکی ہوائی جہازوں کا مشاہدہ کرنا تھا۔ اس کام کے دوران اس نے محسوس کیا کہ امریکی ٹیکنالوجی جاپانی ٹیکنالوجی سے بہتر ہے اور یہ کہ اس وجہ سے جاپان یہ جنگ نہیں جیت سکے گا۔ جاپان کی شکست کے بعد اکیو نے سونی کے ذریعے ٹیکنالوجی میں امریکا کو شکست دی۔
اکیو موریتا کی سوانح حیات Made in Japan اس سلسلے میں پڑھنے کی چیز ہے۔
- ↑ http://www.telegraph.co.uk/finance/2953203/Business-profile-Sony-innovator-put-Japan-on-the-map.html
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Morita-Akio — بنام: Morita Akio — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?23790 — بنام: 盛田昭夫 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/4679744 — بنام: 盛田 昭夫 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/morita-akio — بنام: Akio Morita — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=41965 — بنام: Morita Akio
- ↑ بنام: Akio Morita — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000016048 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.britannica.com/EBchecked/topic/392429/Morita-Akio
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sn1ch5 — بنام: Akio Morita — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
زمرہ جات:
- 1921ء کی پیدائشیں
- 26 جنوری کی پیدائشیں
- 1999ء کی وفیات
- 3 اکتوبر کی وفیات
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- بانیان جاپانی کمپنی
- بیسویں صدی کی جاپانی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کی کاروباری شخصیات
- ٹوکیو کی شخصیات
- ٹوکیو کی کاروباری شخصیات
- جاپان میں نمونیا سے اموات
- جاپان میں وبائی مرض اموات
- جاپانی صنعت کار
- جاپانی کاروباری شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کی جاپانی عسکری شخصیات
- سونی
- ناگویا کی شخصیات
- نمونیا سے اموات
- اوساکا یونیورسٹی کے فضلا