آرتھر کیلے
Jump to navigation
Jump to search
(Arthur Cayley) آرتھر کیلے (16 اگست 1821ء - 26 جنوری 1895ء) برطانوی ریاضی دان تھا جس نے برطانوی خالص ریاضی کی بنیاد رکھنے میں معاونت کی۔ اس نے بحثیت وکیل بھی 14 سال کام کیا ہے۔ 26 جنوری 1895ء کو اُس کا انتقال ہو گیا۔
![]() |
ویکی کومنز پر آرتھر کیلے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |