پستالوزی
Jump to navigation
Jump to search
پستالوزی | |
---|---|
(جرمن میں: Johann Heinrich Pestalozzi) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جنوری 1746[1][2][3][4][5][6][7] زیورخ[8][9] |
وفات | 17 فروری 1827 (81 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | مرض |
شہریت | ![]() |
رکن | الومناتی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ زیورخ |
پیشہ | ماہر تعلیم، انسان دوست، فلسفی، سیاست دان، مصنف، کسان |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی، جرمن[10] |
آجر | جامعہ زیورخ |
مؤثر | جین جیکس روسو |
کھیل | بیس بال |
درستی - ترمیم ![]() |
سوئٹرزلینڈ کا ماہر تعلیم۔ زیوریخ میں پیدا ہوا۔ پہلے پادری بننے کا فیصلہ کیا۔ بعد میں وکیل بن گیا۔ 1799ء میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر استادوں کے لیے ایک تربیتی کالج قائم کیا جس نے پانچ سال کے اندر اندر بین الاقوامی شہرت حاصل کر لی۔ یورپ اور امریکا کے ماہرین تعلیم پستالوزی کے خیالات اور طریقوں سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے آتے تھے۔ لیکن 1825ء میں استادوں کی باہمی چپقلش اور سیاسی آویزش کی بنا پر مدرسہ بند ہو گیا۔ پستالوزی نے تعلیم میں نفسیات کے استعمال پر زور دیا ہے۔ نیز پڑھائے جانے والے مضمون سے زیادہ اہمیت بچے کی شخصیت کو حاصل ہے۔ وہ بچے کی جسمانی، ذہنی اور اخلاقی تعلیم کا قائل تھا۔ اور غالباً پہلا شخص تھا۔ جس نے صنعتی تعلیم کو مدرسہ کے نصاب میں شامل کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118592912 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12388114h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Johann-Heinrich-Pestalozzi — بنام: Johann Heinrich Pestalozzi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6611vhg — بنام: Johann Heinrich Pestalozzi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Johann Heinrich Pestalozzi — Theaterlexikon der Schweiz ID: http://tls.theaterwissenschaft.ch/wiki/Johann_Heinrich_Pestalozzi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Thomas Blubacher
- ^ ا ب https://frankfurter-personenlexikon.de/node/743 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/pestalozzi-johann-heinrich — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118592912 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118592912 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Песталоцци Иоганн Генрих — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12388114h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ