ویکیپیڈیا:منتخب ایام/22 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر
  • 1940ء - غرناطہ کے بادشاہ ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر (تصویر) نے دو کاتھولک شاہان فرڈینینڈ دوم اور ازابیلا اول کو ایک جوابی خط بھیجا، جس میں ان کی دھمکیوں اور اپنے شہر کی حوالگی کے مطالبہ کو مسترد کیا۔
  • 1840ء - نیوزی لینڈ کے انگلستانی قبضہ کا آغاز ہوا۔
  • 1984ء - امریکی فٹ بال کے اٹھارویں لیگ بال مقابلے کے دوران ایپل انکارپوریشن نے کمپیوٹر ماؤس کے ساتھ پہلے ذاتی کمپیوٹر میکنٹوِش کو ایک ٹیلی ویژن کے ذریعہ متعارف کرایا۔
  • 2009ء - چین میں عدالت نے دودھ فیکٹری "سانلو" سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو سزائے موت اور فیکٹری کی مالکن کو عمر قید کی سزا سنائی، چونکہ وہ دودھ میں پروٹین کی مقدار بڑھانے کے لیے ميلامين کا استعمال کرتے تھے جس کی وجہ سے 6 بچوں کی موت ہوئی اور 300،000 سے زائد بچے زہریلی غذا سے متاثر ہوئے۔