کمپیوٹر ماؤس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کمپیوٹر ماؤس

ماؤس ایک آلہ یا پرزہ ہے جو کمپیوٹر کے ایک لازمی جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے سٹین فورڈ تحقیقی ادارے نے 1993ء میں ایجاد کیا تھا۔ بائیں ہاتھ کے لیے موزوں ماؤس بھی دستیاب ہے، جسے امریکی انجینئر ڈاوگ انجلبارٹ نے ایجاد کیا تھا۔

دائیں ہاتھ کو اس پر رکھ کر ہلائیں تو دو۔ محور کی حرکت کمپیوٹر سکرین پر ایک تیر کی صورت ميں دیکھی جا سکتی ہے۔