ٹچ سکرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چو شدہ تظاہرہ (Touchscreen) ایک ایسی برقیاتی تظاہرہ یا تختی ہے جسے انگلی کی مدد سے استعمال میں لایا جاتا ہے، چو شدہ تظاہرہ کا سب سے زیادہ استعمال محمول میں کیا جاتا ہے، اس کے علاوہ شمارندہ، چو شدہ پیڈ، بعید نما کی صورت میں بھی اب کی بازارو اور گھروں میں موجود ہے۔ چو شدہ تظاہرہ پہلی مرتبہ 1965 صدی ایسوی میں جانسن نامی انگریز نے بنائی۔ جسے سب سے جدید شکل Apple نامی شمارندی مشارکت نے دی۔

حوالہ جات[ترمیم]