ویب کیمرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویب کیمرہ

شبکہ پراپنی تصاویر یا براہِ راست منظرہ (Video) دوسرے شخص کو دکھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کا استعمال زیادہ تر بات چیت (Chatting) کے دوران کیا جاتا ہے۔ اس سے ایک دوسرے سے بصری رابطہ قائم ہوتا ہے۔