کمپیوٹر ہارڈویئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہارڈویئر (انگریزی: Hardware) دراصل کسی کمپیوٹر سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جاسکتا ہے مثلا: ڈسک، کی بورڈ، ڈسپلے، ماؤس اور پرنٹر وغیرہ۔ گویا بالفاظ دیگر یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ کمپیوٹر کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس سوفٹویئر کمپیوٹر کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو ان ہارڈویئرز پر (یا ان کے ذریعہ) عمل پیرا ہوکر کمپیوٹرکے تجزیاتی کام انجام دیتے ہیں۔

ہارڈویئر کی اقسام[ترمیم]

ان پٹ آلات[ترمیم]

  • ماؤس
  • کی بورڈ
  • کاغذ (Paper) سکینر
  • مائیک
  • جوائے سٹک
  • سی ڈی روم (CD Room)

آؤٹ پٹ آلات[ترمیم]

سسٹم یونٹ[ترمیم]

سسٹم یونٹ بہت سے اجزا پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک مستطیل نما ڈبہ (کیس) میں بند ہوتے ہیں۔ یہ کیسنگ دو مختلف اشکال میں دستیاب ہوتی ہے جو یہ ہیں; ورٹیکل میپ یعنی عمودی شکل (جو ٹاور کیسنگ کہلاتی ہے) اور افقی شکل جو (ڈیسک ٹاپ کہلاتی ہے)۔

سسٹم یونٹ کا سب سے اہم جزو ٹھوس مستطیلی سرکٹ بورڈ ہوتا ہے جو مدر بورڈ کہلاتا ہے تمام دوسرے اجزا اس پر نقش ہوتے ہیں۔ یہ سیلیکان کا بنا ہوتا ہے۔ ان پٹ اور آؤٹ پٹ آلات اسی سے منسلک ہوتے هیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

شمارندہ اور انٹــرنیٹ میـں شــامل دیگــر ذیـلی شعـبہ جات
مصنع لطیف | شکلبندی | مصنع کثیف | شمارندہ کے ہنر | رقمی معاون ذاتی | شبکۂ معلومات | برنامہ نویسی