ساٹا
ظاہری ہیئت
| سلسلی پطو (Serial ATA) | |
First generation (1.5 Gbit/s) SATA ports on a motherboard | |
| سالِ ایجاد | 2003 |
|---|---|
| آلات کی تعداد | 1 |
| رفتار | 1.5 Gbit/s, 3.0 Gbit/s |
| انداز | سیریل |
| ہاٹ پلگنگ انٹرفیس | جی ہاں |
| بیرونی انٹرفیس | جی ہاں؛ eSATA کے ساتھ |
| ویب سائٹ | sata-io |
سلسلی پیشرفتہ طرزی وابستہ کو انگریزی زبان میں Serial Advanced Technology Attachment کہا جاتا ہے ایک شمارندی حافلہ (computer bus) ہے جو معطیات یا دیٹا کو ایک شمارندے سے کسی کثیر ذخیری اختراع (mass storage device) جیسے کوئی قرص کثیف (hard disk) یا کوئی بصری قرص (optical disk) وغیرہ میں منتقل یا بہ الفاظ بہتر تبادلہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ انگریزی میں اس کے نام کی طوالت کی وجہ سے اس کا اختصار اوائل کلمات کی مدد سے ---- Serial ATA ---- اور اردو میں ---- سلسلی پطو ---- کیا جاتا ہے۔
| ویکی ذخائر پر ساٹا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |