مندرجات کا رخ کریں

ڈی وی ڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
DVD
فائل:DVD logo.svg.png
DVD-R read/write side
میڈیا کی قسمبصری قرص
گنجائش~4.7 GB (single-sided single-layer),
~8.50 GB (single-sided double-layer)
~17 GB (double-sided double-layer - rare)
ریڈ650 nm laser, 10.5 Mbit/s (1×)
رائٹ10.5 Mbit/s (1×)
استعمالمعطیات، منظرہ، سمعہ اور لعبہ جات کی ذخیرہ سازی

رقمی منظری قرص (مختصراً رقمنظریہ) یا ڈی وی ڈی (digital video disc)، جسے رقمی ہمہ گیر قرص (digital versatile disc) بھی کہاجاتا ہے، ایک مقبول وسیلۂ بصری قرص ذخیری شکلبند ہے۔ اِس کا اصل استعمال منظرہ اور معطیات کی ذخیرہ کاری میں ہے۔ زیادہ تر رقمنظریوں کی جسامت مکتنز قرص جات (Compact Discs) جتنی لیکن ڈیٹا کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ان سے چھ گُنّا زیادہ ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]