مریم بواردی
Appearance
مقدسہ مریم بواردی القديسة مريم بواردي | |
---|---|
مریم بواردی کا تمثال۔ | |
کنواری، راہبہ، مصلوبی نشان والی | |
پیدائش | 5 جنوری 1846 اعبلین، عثمانی سوریہ |
وفات | 26 اگست 1878ء (عمر 31 سال) بیت اللحم، متصرفیہ یروشلم |
سعادت ابدی | 13 نومبر 1983, سینٹ پیٹرس اسکوائر، ویٹیکن سٹی بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم |
قداست | 17 مئی 2015ء, سینٹ پیٹرس اسکوائر، ویٹیکن سٹی بدست پوپ فرانسس |
تہوار | 26 اگست |
منسوب خصوصیات | کارملی راہبہ کے لباس میں |
مقدسہ مریم بواردی کو یسوع مصلوبی کی مریم بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ملکی یونانی کاتھولک کلیسیا کی کارملی پابرہنہ سلسلے کی راہبہ تھی۔ سوریہ و لبنان سے تعلق رکھنے والے یونانی کیتھولک والدین کے گھر میں پیدا ہوئی تھی، وہ غربا کی خدمت و مدد کرنے کے لیے جانی جاتی ہے۔ وہ ایک مسیحی صوفیہ بنی جس نے اسٹگماتا کا سامنا کیا۔ بعد میں کاتھولک کلیسیا نے قداست کر کے اسے مقدسہ کا درجہ دیا۔