مندرجات کا رخ کریں

نکولس سرکوزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نکولس سرکوزی
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1955-01-28) 28 جنوری 1955ء (71 سال)
Paris, France
جماعتUnion for a Popular Movement (2002–present)
شریک حیاتMarie-Dominique Culioli (1982–1996)
Cécilia Ciganer-Albéniz (1996–2007)
کارلا برونی (2008–present)
مادر علمیParis West University Nanterre La Défense
 

نکولس سارکوزی فرانس کا سابق صدر ہیں۔ انھوں نے 16 مئی 2007ء کو اشتراکی جماعت کو ہرا کر یہ انتخاب جیتا تھا لیکن 2012ء کے انتخابات میں انھیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سارکوزی کے باپ کا تعلق ہنگری سے تھا جبکہ ماں یہودی نژاد یونانی تھی۔[1]

  1. "Sarkozy's roots are worth remembering"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 15 مئی 2007ء۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-06-03