ویکیپیڈیا:منتخب ایام/19 مارچ
Appearance
- واقعات
- 1915ء - سیارہ پلوٹو کی پہلی بار تصاویر لی گئیں۔ تاہم اس وقت پلوٹو کو سیارہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔
- 1931ء - امریکی ریاست نیواڈا میں جوئے کو قانونی حیثیت دے دی گئی۔
- 1932ء - سڈنی ہاربر پل کا افتتاح ہوا۔
- 1972ء – پاکستان میں انشورنس کمپنیوں کو قومیا لیا گیا۔
- 1972ء - بھارت اور بنگلا دیش کے دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
- 1990ء - کینیڈا کے دار الحکومت اوٹاوا میں پہلی بار خواتین کا آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہوا۔
- 2002ء – انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر زمبابوے کی دولت مشترکہ کی رکنیت معطل کر دی گئی۔
- 2003ء – امریکا نے عراق کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 2005ء – پاکستان نے دوہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بلاسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا۔
- ولادت
- 1684ء – جین آسڑوس، فرانسیسی ڈاکٹر اور اسکالر
- 1813ء – ڈیوڈ لونگ اسٹون، سکاٹ مشنری
- 1821ء – رچرڈ فرانسس برٹن، انگریز فوجی، جغرافیہ دان، اور سفارتکار
- 1860ء – ولیم جینینگز برائن، امریکی وکیل اور سیاست دان
- 1883ء – نورمن ہاورتھ، انگریز کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1900ء – فریڈرک جولیو، فرانسیسی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1906ء – اڈولف ایش مان، جرمن شوتزشتافل افسر
- 1933ء – فلپ روتھ، امریکی ناول نگار
- 1943ء – ماریو جے مولینا، میکسیکی کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1947ء – گلین کلوز، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، اور پروڈیوسر
- 1981ء – کولو تورے، آئیورورین فٹ بالر
- وفات
- 953ء – المنصور باللہ، فاطمي خیلفہ
- 1930ء – آرتھر جیمز بالفور، سکاٹش-انگریز سیاست دان
- 1950ء – ایڈگر رائس بورس، امریکی فوجی اور مصنف
- 1950ء – نورمن ہاورتھ، انگریز کیمیا دان (نوبل انعام برائے کیمیا)
- 1987ء – لیوس دی بروگلی، فرانسیسی ماہر طبعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 1998ء – ای ایم ایس نمبوتیری پاڈ، بھارتی سیاست دان
- 2000ء – شفیق الرحمن، پاکستانی ڈاکٹر اور مصنف