فلپ روتھ
فلپ روتھ | |
---|---|
![]() Roth in 1973 | |
پیدائش | Philip Milton Roth 19 مارچ 1933ء نیوآرک، نیو جرسی, U.S. |
پیشہ | Novelist |
قومیت | American |
نسل | Jewish |
دور | 1959–2010 |
اصناف | Literary fiction |
شریک حیات | Margaret Martinson Williams (1959–1963) Claire Bloom (1990–1995) |
فلپ ملٹن روتھ(پیدائش:19مارچ 1933ء) امریکی ناول نگار ہیں وہ 1959ء میں اس وقت مشہور ہوئے جب انکا ناول نویلہ گوڈبائی کولمبس (novella Goodbye, Columbus) منظر عام پہ آیا۔ روتھ امریکا کے بھی ان دایبوں میں شامل ہیں جو کم و بیش تما امریکی اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ دیگر انعامات کے علاوہ انھیں دو بار نیشنل بُکر ایوارڈ مل چکا ہے۔ انیس سو ستانوے میں انھیں ’امریکن پیسٹرل‘ پر پلئٹزر انعام بھی دیا گیا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- Use mdy dates from December 2014
- 19 مارچ کی پیدائشیں
- 1933ء کی پیدائشیں
- 2018ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے ملحدین
- امریکی افسانہ نگار
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی ملحدین
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بیسویں صدی کے ملحدین
- جامعہ آئیوا کا تدریسی عملہ
- مابعد جدید مصنفین
- ملحد مصنفین
- نیو جرسی کے مصنفین
- نیوآرک، نیو جرسی کی ثقافت
- نیوآرک، نیو جرسی کے مصنفین
- یہودی امریکی ناول نگار
- یہودی ملحدین
- پنسلوانیا کے ناول نگار
- آئیووا کے ناول نگار
- نیو جرسی کے ناول نگار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- شکاگو یونیورسٹی کے فضلا
- نیو یارک (ریاست) میں تدفین
- امریکی شہوانی مصنفین