مندرجات کا رخ کریں

کولو تورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:خانہ معلومات فٹ بال کھلاڑی

کولو تورے (kolo touré) ایک فٹ بال کھلاڑی ہے جس کا تعلق کوت داوواغ سے ہے۔ یحیی تورے پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی کے لیے مڈفیلڈر کے طور پر کھیلتا ہے اس کے علاوہ وہ اور کوت داوواغ کی قومی ٹیم کا حصہ بھی ہے۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی یحیی تورے اور مصر المقاصة کے ابراهیم تورے کولو تورے کے بھائی ہیں۔

کیریئر کے اعداد و شمار

[ترمیم]

3 جنوری 2012 کے مطابق

انجمن سیزن لیگ کپ1 یورپ مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
آرسنل 2002–03 26 2 1 7 0 0 7 0 0 40 2 1
2003–04 37 1 1 8 2 0 10 0 0 55 3 1
2004–05 35 0 0 7 0 0 8 1 0 50 1 0
2005–06 33 0 0 1 0 0 12 1 1 46 1 1
2006–07 35 3 3 8 1 1 10 0 0 53 4 4
2007–08 30 2 3 2 0 1 9 0 0 41 2 4
2008–09 29 1 1 3 0 0 9 0 0 41 1 1
مجموعہ 225 9 9 36 3 2 65 2 1 326 14 12
مانچسٹر سٹی 2009–10 31 1 0 2 1 0 0 0 0 33 2 1
2010-11 18 1 0 5 0 0 5 0 0 23 1 0
2011-12 13 0 0 1 0 3 0 0 0 19 0 0
کیریئر مجموعہ 281 10 9 38 4 2 65 2 1 375 18 13

حوالہ جات

[ترمیم]