مندرجات کا رخ کریں

آرسنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرسنل
مکمل نامآرسنل فٹ بال کلب
عرفیتگنرز (The Gunners)
قیام1886ء (1886ء) as Dial Square
گراؤنڈامارات اسٹیڈیم,
لندن
گنجائش60,361[1]
مالکآرسنل ہولڈنگز
چیئرمینپیٹر ہل وڈ (Peter Hill-Wood)
مینیجرArsène Wenger
لیگپریمیئر لیگ
2011–12پریمیئر لیگ, 3
Current season

آرسنل فٹ بال کلب ایک انگریزی پریمیئر لیگ فٹ بال انجمن ہے جو لندن میں واقع ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

آرسنل فٹ بال کلب کا قیام ڈائل چوک کے طور پر 1886 میں وولویچ (woolwich) میں واقع شاہی ہتھیار خانہ کے کارکنان نے کیا۔

قومی اعزازات

[ترمیم]

فرسٹ ڈویژن (1992 تک) اور پریمیئر لیگ (13)

[ترمیم]

[2][3] 1930–31, 1932–33, 1933–34, 1934–35, 1937–38, 1947–48, 1952–53, 1970–71, 1988–89, 1990–91, 1997–98, 2001–02, 2003–04

ایف اے کپ (10)

[ترمیم]

1930, 1936, 1950, 1971, 1979, 1993, 1998, 2002, 2003, 2005

لیگ کپ (2)

[ترمیم]

1987, 1993

ایف اے کمیونٹی شیلڈ (2002 سے پہلے ایف اے چیریٹی شیلڈ) (12)

[ترمیم]

1930, 1931, 1933, 1934, 1938, 1948, 1953, 1991 , 1998, 1999, 2002, 2004

مرکنٹائل کریڈٹ سینچری ٹرافی (1)

[ترمیم]

1988–89

یورپی اعزازات

[ترمیم]

یورپی کپ ونرز کپ (1)

[ترمیم]

1993–94

انٹر سٹیز فیرس کپ (1)

[ترمیم]

1969–70

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "UEFA Champions League Press Release (2011–12)" (PDF)۔ یوئیفا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2012 
  2. Up until 1992, the top division of English football was the Football League First Division; since then, it has been the پریمیئر لیگ. Similarly until 1992, the Second Division was the second tier of league football, which since the 2004–05 season has been known as The Championship.