آرتھر جیمز بالفور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دی رائٹ اونر ایبل  ویکی ڈیٹا پر سابقہ شرف دہندہ (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرتھر جیمز بالفور
(انگریزی میں: Arthur Balfour ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Arthur James Balfour00.jpg، Arthur Balfour, photo portrait facing left.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جولا‎ئی 1848[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 مارچ 1930 (82 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرے  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ
Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کنزرویٹو پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
11 جولا‎ئی 1902  – 5 دسمبر 1905 
سربراہ کنزرویٹو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
11 جولا‎ئی 1902  – 13 نومبر 1911 
لارڈ صدر کونسل   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
27 اپریل 1925  – 4 جون 1929 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png جارج کرزن 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج[7]
ایٹن کالج  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان، مصنف، فلسفی  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[8]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو 
فیلو آف برٹش اکیڈمی
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Arthur Balfour Signature.svg 

برطانوی سیاست دان، 1874ء میں قدامت پسند پارٹی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1891ء میں وزیر خزانہ اور 1902ء تا 1905ء وزیر اعظم رہا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں 1916ء میں لائڈ جارج کی وزارت میں وزیر خارجہ مقرر ہوا۔ 1917ء میں ایک اعلان کے ذریعے (جسے اعلان بالفور) کہتے ہیں۔ اس نے یہودیوں کے اس نصب العین کی حمایت کی کہ فلسطین میں یہودیوں کی ایک آزاد اور قومی ریاست بنائی جائے۔ یہ اس خطرے سے بچنے کے لیے بھی تھا کہ کہیں یہودی بڑی تعداد میں برطانیہ نہ آ جائیں۔ 1920ء میں جمعیت الاقوام (لیگ آف نیشنز) کے پہلے اجلاس میں اور 1921ء میں واشنگٹن کانفرنس میں جس کا مقصد بحری افواج اور اسلحہ میں تحفیف کرنا تھا، برطانیہ کی نمائندگی کی۔ 1922ء میں عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی۔ بعد میں دار الامراء میں قدامت پسند پارٹی کا قائد بن گیا۔ کئی فلسفیانہ کتب بھی لکھیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12169209p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Arthur-James-Balfour-1st-earl-of-Balfour — بنام: Arthur James Balfour, 1st earl of Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6542kvr — بنام: Arthur Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=11435 — بنام: Arthur James Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p1643.htm#i16425 — بنام: Arthur James Balfour, 1st Earl of Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: Darryl Roger Lundy
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/balfour-arthur-james — بنام: Arthur James Balfour — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Cambridge Alumni Database ID: http://venn.lib.cam.ac.uk/cgi-bin/search-2018.pl?sur=&suro=w&fir=&firo=c&cit=&cito=c&c=all&z=all&tex=BLFR866AJ&sye=&eye=&col=all&maxcount=5
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12169209p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ