ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 اکتوبر
Appearance
- واقعات
- 1517ء – مارٹن لوتھر نے جرمنی کے ایک گرجا گھر کے دروازے پر اپنے مقالات چسپاں کیے جنہوں نے بعد میں پروٹسٹنٹ کی بنیاد رکھی۔
- 1886 – نیوڈا امریکا کی 36ویں ریاست بن گئی۔
- 1976ء – بنگال میں شدید طوفان کے باعث دو لاکھ افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1914ء – برطانیہ اور فرانس نے ترکی سے اعلانِ جنگ کیا۔
- سالگرہ
- 1795ء – جان کیٹس، انگریز شاعر
- 1835ء – ایڈولف وان بایر، جرمن کیمیا دان
- 1912ء – اولی جانسٹن، امریکی فلم ہدایت کار
- 1933ء – ناریمان صادق، مصری ملکہ
- 1945ء – فاروق قیصر، پاکستانی فن کار
- 1950ء – زہا حدید، عراقی نژاد برطانوی ماہر تعمیرات
- 1982ء – ارجن بجلانی، بھارتی اداکار
- برسی
- 1916ء – چارلس ٹیز رسل، امریکی مذہبی رہنما
- 1929ء – علم دین، مسلم ہیرو
- 1975ء – سچن دیو برمن، بھارتی موسیقی ہدایت کار اور گلو کار
- 1984ء – اندرا گاندھی، سابق وزیر اعظم بھارت
- 1993ء – فیڈریکو فیلینی، اطالوی فلم ہدایت کار
- 1995ء – روزالینڈ کیش، امریکی گلو کارہ اور اداکارہ
- 1997ء – زبیدہ آغا، پاکستانی مصورہ
- 2005ء – امرتا پریتم، بھارتی شاعرہ اور ناول نگار
- 2011ء – ایلن میلٹزر، امریکی شہری، تجارت پیشہ شخصیت اور پوکر کھلاڑی
- 2012ء – مریم جمیلہ، امریکی پاکستانی مصنفہ