ارجن بجلانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ارجن بجلانی
ارجن بجلانی بار - ہائمس کے لانچ پر
ارجن بجلانی بار - ہائمس کے لانچ پر

معلومات شخصیت
پیدائش 31 اکتوبر 1982ء (عمر 37 سال)[1]
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
زوجہ نیہا سوامی (شادی. 2013)[2]
اولاد 1[3]
عملی زندگی
پیشہ اداکار
دور فعالیت 2004–تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارجن بجلانی (جنم 31 اکتوبر 1982ء) ایک بھارتی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار ہیں۔ وہ بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف ترین شخصیات میں ایک ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ہندی ٹیلی ویژن کے شوز میں کام کر کے کیا۔[4] اُن کا ہنگامہ ٹی وی پر بالاجی ٹیلیفلمز کے یوتھ شو کارتیکا میں مرکزی کردار تھا اور یہ ان کا پہلا ٹی وی شو بھی تھا۔

اس کے بعد وہ دیگر معروف شوز میں دکھائی دیے جن میں لیفٹ رائٹ لیفٹ، ملے جب ہم تم[5]، میری عاشقی تم سے ہی، ناگن اور پردیس میں ہے میرا دل شامل ہیں۔ انھوں نے ریالٹی شو باکس کرکٹ لیگ (2014ء) اور ڈانس شو جھلک دکھلا جا ٩ (2016ء) میں حصہ لیا۔

2016ء میں انھوں نے فلم ڈائریکٹ عشق میں کام کر کے بالی وڈ میں اپنا پہلا قدم رکھا۔ فی الحال وہ کلرز ٹی وی کے ڈراما سیریل عشق میں مرجاواں میں دیپ راج سنگھ/دیپ رائے چند کا کردار نبھا رہے ہیں۔

زندگی اور خاندان[ترمیم]

ارجن بجلانی کی پیدائش 31 اکتوبر 1982ء کو ممبئی، مہاراشٹر، بھارت میں ہوئی۔ انھوں نے مکتبی تعلیم بومبے اسکاٹش اسکول، ماہم اور کالج کی تعلیم ایچ۔ آر۔ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس سے حاصل کی۔[6] جب وہ انیس سال کے تھے تو ان کے والد سدھرشن بجلانی کا انتقال ہو گیا۔[7] مئی 2013ء میں انھوں نے اپنی گرل فرینڈ نیہا سوامی سے شادی کی۔ نیہا سوامی شادی سے قبل ان کی لمبے عرصے سے گرل فرینڈ تھی۔[8] 2015ء میں ان دونوں کے ہاں ایک بچہ پیدا ہوئے۔ ان دونوں نے اس بچے کا نام ایان بجلانی رکھا۔[9]

کیریئر[ترمیم]

ارجن بجلانی کا ہنگامہ ٹی وی پر بالاجی ٹیلیفلمز کے یوتھ شو کارتیکا میں مرکزی کردار تھا اور یہ ان کا پہلا ٹی وی شو بھی تھا۔باس کے بعد وہ کئی معروف شوز میں دکھائی دیے جن میں لیفٹ رائٹ لیفٹ، ملے جب ہم تم، میری عاشقی تم سے ہی، ناگن اور پردیس میں ہے میرا دل شامل ہیں۔ انھوں نے ریالٹی شو باکس کرکٹ لیگ (2014ء) اور ڈانس شو جھلک دکھلا جا ٩ (2016ء) میں بھی حصہ لیا۔ 2016ء میں انھوں نے فلم ڈائریکٹ عشق میں کام کر کے بالی وڈ میں اپنا پہلا قدم رکھا۔ فی الحال وہ کلرز ٹی وی کے ڈراما سیریل عشق میں مرجاواں میں دیپ راج سنگھ/دیپ رائے چند کا کردار نبھا رہے ہیں۔

فلمیں[ترمیم]

سال فلم کردار ملاحظات حوالے
2012 فُل پُھکرے مختصر فلم [10]
2013 آئی گیس مانو مختصر فلم [11]
2013 کاٹ ان دی ویپ کرن مختصر فلم [12]
2016 ڈائریکٹ عشق کبیر باجپائی بالی وڈ میں پہلا قدم [13]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

فکشن شوز[ترمیم]

سال شو کردار چینل حوالے
2004 کارتیکا انکُش ہنگامہ ٹی وی [14]
2005 ریمکس وکرم اسٹار ون [14]
2006-2008 لیفٹ رائٹ لیفٹ عالیکھ شرما سب ٹی وی [15]
2008 موہے رنگ دے سنجے کلرز ٹی وی [16]
2008–2010 ملے جب ہم تم میانک شرما اسٹار ون [10]
2011 پردیس میں ملا کوئی اپنا چندو امیجن ٹی وی [14]
2012 تیری میری لو اسٹوریز رگھو اسٹار پلس [17]
2013 کالی - ایک پنر اوتار دیو [18]
2013 جو بیوی سے کرے پیار ادتیہ کھنہ سب ٹی وی [19]
2014 یہ ہے عاشقی ورُن بِنداس [20]
2015 میری عاشقی تم سے ی شیکھر میہرا کلرز ٹی وی [21]
2015–2016 ناگن ریتِک سنگھ / سنگرام سنگھ [22]
2016 کوچ۔۔۔ کالی شکتیوں سے ا رہان (جن) [23]
2016–2017 ناگن ٢ ریتِک سنگھ (خصوصی آمد) [24]
2016–2017 پردیس میں ہے میرا دل راگھو میہرا اسٹار پلس [25]
2017–اب تک عشق میں مرجاواں دیپ راج سنگھ کلرز ٹی وی [26]

ریالٹی شوز[ترمیم]

سال شو کردار چینل حوالے
2012 روڈ دائریز میزبان بِنداس [27]
2014-2015 باکس کرکٹ لیگ شریک مقابلہ سونی ٹی وی [28]
2015 کلر کراؤکے اٹکا تو لٹکا شریک مقابلہ ٹی وی اینڈ [29]
2016 باکس کرکٹ لیگ - سیزن ٢ شریک مقابلہ کلرز ٹی وی [30]
2016 فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی 7 مہمان [31]
2016 جھلک دکھلا جا ٩ شریک مقابلہ [32]

ظہور خصوصی[ترمیم]

سال شو کردار چینل حوالے
2013 چنٹو بن گیا جینٹل مین خود سب ٹی وی [14]
2015 کامیڈی نائٹس ود کپل مہمان کلرز ٹی وی [33]
2016 کامیڈی نائٹس بچاؤ [34]

میزبانی[ترمیم]

سال شو شریک میزبان چینل حوالے
2010 آئی ٹی اے 2010 ریڈ کارپٹ رتی پانڈے اسٹار پلس [35]
2013 اسٹار پریوار ایوارڈز ریڈ کارپٹ سرگن مہتا اسٹار پلس [36]
2016 آئیفا گرین کارپٹ مکتی موہن کلرز ٹی وی [37]
2017 اسٹار پریوار ایوارڈز کرن پٹیل اسٹار پلس [38]
2017 آئیفا گرین کارپٹ کرن واہی کلرز ٹی وی [39]
جون 2018 ڈانس دیوانے - کلرز ٹی وی [40]

اعزازات[ترمیم]

لائنز گولڈ ایوارڈز[ترمیم]

کلاکار ایوارڈز[ترمیم]

زی گولڈ ایوارڈز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "TV actors and their birthday bash pictures"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  2. "Arjun Bijlani to tie the knot in May"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  3. "My son is my lucky charm: Arjun Bijlani"۔ The Indian Express۔ 29 اکتوبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  4. "Are TV hotties' comeback shows jinxed?"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  5. "TV actors' social media popularity decides their film career!"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  6. "Colors News - 5 things you didn't know about Arjun Bijlani #MATSH , Colors Reality TV Show News, Updates - Colors TV Shows"۔ Aapkacolors۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  7. "The Tribune, Chandigarh, India - The Tribune Lifestyle"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  8. "Arjun Bijlani to become a papa"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  9. "We were just friends: Arjun Bijlani"۔ Deccan Chronicle۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  10. ^ ا ب "From Barun Sobti to Jay Bhanushali: Nine TV heartthrobs to debut in Bollywood"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  11. I guess... - Short Film۔ 24 دسمبر 2013۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  12. Caught in the Web I Short Film by Vandana Sajnani۔ 4 اپریل 2014۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  13. "TV actor Arjun Bijlani to make Bollywood debut with 'Direct Ishq'"۔ mid-day۔ 30 دسمبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  14. ^ ا ب پ ت "Arjun hooked and booked"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  15. "Telly heartthrobs' soapy ride to success"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  16. "Getting to know Arjun Bijlani"۔ dna۔ 1 دسمبر 2008۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  17. Tellychakkar Team (31 جولا‎ئی 2012)۔ "Arjun Bijlani and Neha Janpandit in Magic Lantern's telefilm for Star Plus"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  18. "Arjun Bijlani returns to the small screen"۔ Hindustan TimesTimes۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  19. "'Jo Biwi Se...' is India's first fiction-cookery show!"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  20. This or That? - Yeh hai Aashiqui - Episode 37۔ 29 اپریل 2014۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  21. "Arjun Bijlani opposite Ishani in Meri Aashiqui"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  22. "Not insecure about doing female-driven show 'Naagin': Arjun Bijlani"۔ The Indian Express۔ 28 اکتوبر 2015۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  23. "Arjun Bijlani to play a jinn in 'Kawach'"۔ timesofindia.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2016۔
  24. "Arjun Bijlani back with Mouni Roy in Naagin season 2"۔ timesofindia۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016۔
  25. "naagin actor arjun bijlani not shaleen malhotra ronmance drashti dhami in pardes Mein hain meraa dil"۔ the International Standard times۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2016۔
  26. "Arjun Bijlani shoots for the promo of his upcoming show in Shimla, see pics - Times of India"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017۔
  27. "Arjun Bijlani goes Bindass!"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  28. "Box Cricket League Teams: BCL 2014 Team Details With TV Actors & Names of Celebrities"۔ india.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2014۔
  29. "Its Girls Vs Boys on Killer Karaoke!"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2015۔
  30. "200 Actors, 10 Teams, and 1 Winner... Let The Game Begin"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2016۔
  31. "'Khatron Ke Khiladi 7' special episode: Mouni Roy, Arjun Bijlani, Radhika Madan and others to participate [PHOTOS]"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2016۔
  32. "This is why TV actor Arjun Bijlani is participating in "Jhalak Dikhhla Jaa""۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2016۔
  33. "Mouni-Arjun on Comedy Nights With Kapil!"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2015۔
  34. "Dance dates laughter; Jhalak Dikhhla Jaa 9 participants on Comedy Nights Bachao"۔ 20 جولا‎ئی 2016۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  35. ShowsGalore07 (20 دسمبر 2010)۔ "ITA Awards 2010 RED CARPET pt 2/3 HQ"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017۔
  36. "Arjun Bijlani To Host The Red Carpet Of Star Parivaar Awards 2013"۔ 13 جولا‎ئی 2013۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017۔
  37. "Arjun Bijlani to host IIFA 2016 red carpet! - Lifestyle- Times of India Videos"۔ The Times of India۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017۔
  38. IANS (5 مئی 2017)۔ "Arjun Bijlani to host 'Star Parivaar Awards'"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017۔
  39. "Arjun Bijlani on hosting an award show in New York: It's a dream come true - Times of India"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017۔
  40. "Arjun Bijlani turns host with dacne deewane - Times of India"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018۔
  41. kalakarawards (3 دسمبر 2015)۔ "#Xclsusv #Archives: @Thearjunbijlani bags the Best Actor @KalakarAwards'10 for @mileyjabhumtumm !! @ArjunBijlaniFCpic.twitter.com/JHM03y0wBp"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017۔
  42. "Gold Awards 2016: Arjun Bijlani, Devoleena Bhattacharjee, Mouni Roy win top honours; full list of winners"۔ [India Today۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016۔
  43. "Arjun Bijlani of Naagin wins first Best Actor award - The Times of India"۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2016۔