جان کیٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جان کیٹس
John Keats by William Hilton.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 اکتوبر 1795[1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 23 فروری 1821 (26 سال)[1][2][3][4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
روم[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات سل[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
رہائش انگلستان
جزیرہ آئرلینڈ
اسکاٹ لینڈ
اطالیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Great Britain (1707–1800).svg مملکت برطانیہ عظمی[9]
Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
طبی کیفیت سل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بیماری (P1050) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی کنگز کالج لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ شاعر[10]،طبی مصنف،طبیب[11][12][13]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[14]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر ورجل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مؤثر (P737) ویکی ڈیٹا پر
تحریک رومانیت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تحریک (P135) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
John Keats firma reconstrucción.png 
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

جان کیٹس (John Keats) انگریزی ادب کا ایک عظیم شاعر اور رومانوی تحریک کی ایک اہم شخصیت تھا۔ اس کی خوبصورت شاعری حسوں کو متاثر کرتی ہے۔ اردو شاعرہ پروین شاکر نے کیٹس کو شاعر جمال کہا ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

کیٹس 31 اکتوبر 1795ء میں انگلستان کے شہر لندن کے قریب فنزبری میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ جلد ہی فوت ہو گیا۔1811ء میں اس نے سکول سے فارغ ہو کر ایک سرجن تھامس ھامنڈ کے ساتھ سرجری سیکھنے لگا اور جولائی 1815ء اس نے امتحان پاس کر لیا۔ مگر سکول چھوڑنے کے پہلے زمانے میں ہی اس کو شاعری سے شغف ہو گیا تھا اور اس نے کلاسیکل ادب پڑھنا شروع کر دیا تھا اور اس میں اس کے دوست چارلس کوارڈن کلیرک کا بڑا حصہ ہے۔ پھر جان کیٹس نے خود کو شاعری کے لیے وقف کر دیا۔ وہ لندن کے مشہور شاعروں سے ملا۔ دوستوں کی حوصلہ افزائی نے اسے سنجیرگی سے لکھنا شروع کر دیا۔ مارچ 1817ء اس کی ایک شاعری کی کتاب شائع ہوئی۔ اور پھر اپریل 1818ء میں ایک اور کتاب شائع کی۔

1818ء میں جان کا بھائی ٹام مر گیا اور دوسرا بھائی جارج شادی کر کے امریکا چلا گیا۔ یوں جان کیٹس پریشان اور تنہا رہ گیا۔ لیورپول سے سکاٹلینڈ تک ایک سفر میں جان کیٹس بیمار ہو گیا اور یوں اس کی بیماری بڑھتی گئی۔

اکتوبر 1818ء میں جان کو مس فینی براونئ سے پیار ہو گیا مگر فینی کی ماں نے یہ کہہ کر رشتہ دینے سے انکار کر دیا کہ شاعر لوگ ہمیشہ بھوکے مرتے ہیں۔

بیماری اورشادی سے انکار نے اس کے تخئیل سے وہ اشعار نکالے کہ جان کیٹس کی پچیس سالہ زندگی امر ہو گئی۔ فروری 1820ء وہ ایک ماہ بستر پر رہا اور ستمبر 1820ء کو اسے انگلستان سے اٹلی لے جایا گیا کیوں کہ اس کی زندکی کی آخری امیر یہ ہی تھی۔ مگر 23 فروری 1821ء کو یہ عظیم شاعر صرف پچیس سال کی عمر میں اٹلی کے شہر روم میں مر گیا۔

شاعری[ترمیم]

John keats.jpg

رومانوی تحریک کی شاعری کی خوبیاں کیٹس کی شاعری میں موجود ہیں۔ کیٹس اپنی زندگی میں اتنا مشہور نہیں تھا جتنا کہ دوسرے شاعر مثلا بائرن لیکن کیٹس اپنی شاعری میں اتنی پرفکشن کا قائل تھا کہ آہستہ آہستہ اس کی فنی خوبیاں لوگوں کے سامنے آتی گیئں اور وہ مقبول ہوتا گیا۔ اس کے کچھ مصرعے زبان زد عام ہیں مثلا:

.A thing of beauty is a joy forever

.She walks in beauty

مشہور نظمیں[ترمیم]

  • Ode To Autumn
  • Ode To Fancy

Ode To Nightingal Ode To Grecion Urn

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12174982p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Keats — بنام: John Keats — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w68p60xk — بنام: John Keats — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=566 — بنام: John Keats — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب بنام: John Keats — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Keats,_John — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?22268 — بنام: John Keats — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Китс Джон — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  8. http://keats-poems.com
  9. http://quizlet.com/11609337/poets-flash-cards/
  10. http://www.nytimes.com/1998/03/01/magazine/hampstead-high.html
  11. http://journals.lww.com/pidj/Fulltext/2001/05000/John_Keats_and_tuberculosis.14.aspx
  12. http://onlinelibrary.wiley.com/doi/10.1111/j.1553-2712.2009.00575.x/full
  13. http://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC3803325/
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12174982p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔