ناریمان صادق
ظاہری ہیئت
| ناریمان صادق Narriman Sadek | |
|---|---|
مصر کی ملکہ ناریمان | |
| مصر کی ملکہ | |
| مدت | 6 مئی 1951 – 26 جولائی 1952 |
| پیدائش | 31 اکتوبر 1933 قاہرہ, مملکت مصر |
| وفات | 16 فروری 2005ء (71 سال) قاہرہ, مصر |
| شریک حیات | شاہ فاروق اول (شادی. 1951; طلاق. 1954) ادہم النقیب (شادی. 1954; طلاق. 1961) اسماعیل فہمی (شادی. 1967) |
| نسل | شاہ فواد دوم اکرم النقیب |
| گھرانہ | آل محمد علی (شادی سے) |
| والد | حسین فہمی صادق |
| والدہ | اصیلہ کمال |
| مذہب | اسلام |

ناریمان صادق (Narriman Sadek) (عربی: ناريمان صادق) مصری حکومت کے ایک اعلی عہدے دار حسین فہمی صادق بے کی بیٹی تھی۔ وہ شاہ فاروق کی دوسری بیوی اور مصر کی آخری ملکہ تھی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر ناریمان صادق سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ملکہ ناریمان
- مصری رایلٹی
- بیتے دنوں میں مصرآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ egyptedantan.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)