ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 اپریل
Appearance
- واقعات
- 1736ء - کورسیکا کی قلیل المدتی بادشاہی کی بنیاد رکھی گئی
- 1755ء - سیموئیل جانسن نے انگریزی زبان کی ایک ڈکشنری لندن میں شائع کی
- 1936ء - انتداب فلسطین میں عرب انقلاب کا آغاز ہوا
- 1997ء - حاجیوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 300 حاجی جاں بحق ہوئے۔
- ولادت
- 1469ء - گرو نانک (تصویر میں)، سکھوں کے پہلے گرو
- 1642ء - سلیمان ثانی، عثمانی سلطان
- 1874ء - جوہنس سٹارک، جرمن ماہر طبیعیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1963ء - منظور الہی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1865ء - ابراہم لنکن، ریاستہائے متحدہ کے 16 ویں صدر
- 1990ء - گریٹا گاربو، سویڈش نژاد امریکی اداکارہ
- 2022ء - بلقیس ایدھی، پاکستانی مخیر اور عبدالستار ایدھی کی اہلیہ