مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوری ۔ فروری ۔ مارچ ۔ اپریل ۔ مئی ۔ جون ۔ جولائی ۔ اگست ۔ ستمبر ۔ اکتوبر ۔ نومبر ۔ دسمبر

منتخب ایام صفحات کیسے ترمیم کریں

سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده

آج ہفتہ، 14 فروری، 2026 ہے؛ ابھی 18:39 (متناسق عالمی وقت) بجے ہیں۔

مارچ کے منتخب ایام
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31  
منتخب ایام

1 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

2 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

3 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

4 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

5 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 1046ء - ناصر خسرو، سات سال مشرق وسطی کا سفر شروع کیا۔
  • 1616ء - نکولس کوپرنیکس، ستاروں اور کروی گردش کی کتاب کو ممنوع کتب کی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔
  • 1824ء - پہلی اینگلو برما جنگ۔ برطانیہ باقاعدہ طور پر جنگ کا آغاز کر دیا۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

6 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

7 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 322 ق م - تین سو بائیس قبل مسیح میں مشہور یونانی مفکر، فلسفی اور سائنسدان ارسطو کی موت واقع ہوئی۔
  • 1573ء - ترکی اور وینس کے درمیان میں امن معاہدہ طے پایا۔
  • 1941ء - برطانیہ نے ایتھوپیا پر حملہ کیا۔
  • 1977ء - پاکستان پیپلز پارٹی نے دوسرے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔
  • 1985ء - آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) تھری پوائنٹ ون متعارف کرایا۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

8 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 1618ء - جرمنی کے ریاضی دان جوہانس کیپلر نے اجرام فلکی کی حرکت کا تیسرا قانون دریافت کیا۔
  • 1930ءگاندھی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی۔
  • 1942ء - جنگ عظیم دوم میں جاپان نے برما کے علاقے رنگون پر قبضہ کیا۔
  • 1976ء - ایک ہزار سات سو چوہتر کلو گرام وزنی شہابی پتھر آسمان سے چین کے شہر جیلین پر گرا۔
  • 1977ءپاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 200 میں سے 155 نشستیں جیت لیں۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

9 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

10 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 1735ء - نادر شاہ اور روس کے پاؤل اول کے درمیان معاہدہ ،روسی فوجوں کا باکو سے انخلا۔
  • 1922ء - ہندوستان میں بغاوت کرنے پر من موہن داس کرم چندگاندھی کو گرفتار کر کے چھ سالہ قید کی سزا سنائی گئی تاہم انیس سو چوبیس میں ان کو دوسال بعد ہی رہا کر دیا گیا۔
  • 1945ءجنگ عظیم دوم، ٹوکیو پر امریکی فضائی افواج کی بمباری،جس کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1973ءمراکش میں آئین کا نفاذ۔
  • 1977ء - سائنسدانوں نے سیارہ یورینس کے گرد دائرے دریافت کیے۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

11 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

12 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 1799ء – آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1904ء – برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ابتداء میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان میں چلائی گئی۔
  • 1938ء – جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
  • 1993ء – بمبئی میں پے در پے بم دھماکے ہوئے جن میں 200 افراد مارے گئے۔
  • 2005ء – یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلا شروع کیا۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

13 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 1781ء - برطانوی سائنس دان ولیم ہرشل نے سیارہ یورینس دریافت کیا۔
  • 1921ء - منگولیا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1930ء - امریکی سائنس دان کلائیڈ ڈبلیو ٹومبوہ نے سیارہ پلوٹو دریافت کیا۔ سیارہ اٹھارہ فروری کودریافت ہوا مگر اس کا اعلان تیرہ مارچ کو کیا گیا۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

14 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 1914ء - سربیا اور ترکی کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا۔
  • 1945ء - جنگ عظیم دوم:جرمنی کے بیفیلڈ ریلوے اسٹیشن پر آر اے ایف ڈیم بسٹر کے طیاروں نے وزنی ترین بم گرایا،جس کا وزن نو ہزارنو سو اٹھاسی کلو تھا۔
  • 2005ء - بنگلہ دیش میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی گئی۔
  • 1960ء - جوڈریل بنک کیشائر میں برطانوی ٹیلی اسکوپ نے اس وقت تک کا نیا خلائی ریکارڈ بنایا۔ اس کے ذریعے امریکن سیٹلائٹ پائینیر پنجم سے چار لاکھ سات ہزار میل کی دوری پر رابطہ کیا گیا ۔
  • 2007ء - امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا کہ سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن پر خلائی طیارے کسینی کے ذریعے پانی کے منجمد اجسام کی تصاویر اتاریں۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

15 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

16 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 1846ء - معاہدہ امرتسر کے تحت جموں کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی روپوں میں انگریزوں کے ہاتھوں گلاب سنگھ کو فروخت۔
  • 1926ء - امریکی سائنسدان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا۔
  • 1959ء - عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • 1988ء - ایران عراق جنگ کے دوران میں عراق کے شہر ہالابجا کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ دس ہزار زخمی ہوئے۔
  • 2008ء - ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

17 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

18 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفیات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

19 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

20 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

21 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

22 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

23 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

24 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

25 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

26 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 1812ء - وینز ویلا کے دارالحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1969ءیحیی خان نے پاکستان میں ملک کا دوسرا مارشل لا نافذ کر دیا۔
  • 1979ء - اسرائیل اور مصر امن معاہدے پر متفق ہوئے ۔
  • 1996ء - عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لیے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی۔
  • 2006ء - اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

27 مارچ

[ترمیم]
واقعات
  • 1794 – امریکی کانگریس نے ملک میں بحری فوج قائم کرنے کی منظوری دی ۔
  • 1855 – امریکی موجد ابراہام گیسز نے کوئلے سے ایک نئی قسم کا تیل کیروسین آئل کے نام سے ایجاد کر کے پیٹنٹ کروایا۔
  • 1958نکیتا خروشیف، سوویت یونین کے وزیر اعظم بنے۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

28 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

29 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

30 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

31 مارچ

[ترمیم]
واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده