مندرجات کا رخ کریں

رونالڈینو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ برازیلی فٹ بال کھلاڑی رونالڈو نہیں ہے، رونالڈینو ایک الگ کھلاڑی ہے۔ رونالڈو (نام) کے لیے مزید دیکھیں۔

سانچہ:خانہ معلومات فٹ بال کھلاڑی رونالڈینو (انگریزی، Ronaldo de Assis Moreira) یا ( Ronaldinho Gaúcho)، علاقائی زبان میں (ʁonawˈdʒĩɲu) ایک مشہور برازیلی فٹ بال کھلاڑی ہے۔رونالڈینو21 مارچ 1980 کو پورتو الیگرے برازیل میں پیدا ہوا۔[1] رونالڈینو موجودہ دور کا ایک بڑا اہم فٹ بال کھلاڑی ہے جس کا کھیلنے کا انداز عام کھلاڑیوں سے ہٹ کر ہے، رونالڈو 2004 اور 2005 میں لگا تار دو بار سال کا بہترین فٹ بال کھلاڑی منتخب ہوا۔[2]

کھیلنے کا منفرد انداز

[ترمیم]
رونالڈینو 2010 میلان میں

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]