برازیل قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برازیل قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتCanarinho (Little Canary)
A Seleção (منتخب)
Verde-Amarela (سبز اور پیلے)
Pentacampeões (5 بار عالمی فاتح)
ایسوسی ایشنConfederação Brasileira de Futebol (CBF)
کنفیڈریشنجنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (South America)
ہیڈ کوچLuiz Felipe Scolari
اسسٹنٹ کوچFlávio Murtosa
کیپٹنThiago Silva
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاCafu (142)[1][2]
ٹاپ اسکوررپیلے (77)[2]
فیفا رمزBRA
فیفا درجہ7 کم 4 (17 جولائی 2014)
اعلی ترین فیفا درجہ1 (151مرتبہ on 7 occasions[3])
کم ترین فیفا درجہ22 (جون 2013)
ایلو درجہ6 کم 5 (17 جولائی 2014)
اعلی ترین ایلو درجہ1 (7,708 days on 38 occasions[4])
کم ترین ایلع درجہ18 (November 2001)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 ارجنٹائن 3–0 Brazil برازیل کا پرچم
(بیونس آئرس, ارجنٹائن; September 20, 1914)[5]
سب سے بڑی جیت
 برازیل 14–0 Nicaragua نکاراگوا کا پرچم
(Estadio Azteca, میکسیکو; October 17, 1975)
سب سے بڑی شکست
 یوراگوئے 6–0 برازیل 
(Viña del Mar, چلی; September 18, 1920)
عالمی کپ
ظہور20 (all) (اول 1930)
بہترین نتائجWinners: 1958, 1962,
1970, 1994 and 2002
کوپا امریکا
ظہور33 (اول 1916)
بہترین نتائجWinners: 1919, 1922,
1949, 1989, 1997, 1999,
2004 and 2007
Copa Roca / Superclásico de las Américas
ظہور13 (اول 1914)
بہترین نتائجWinners: 1914, 1922, 1945, 1957, 1960, 1963, 1971,[6] 1976, 2011 and 2012
کونکاکاف گولڈ کپ
ظہور3 (اول 1996)
بہترین نتائجRunners-up: 1996 and 2003
کنفیڈریشنز کپ
ظہور7 (اول 1997)

برازیل قومی فٹ بال ٹیماسے برزیلی فٹ بال کنفیڈریشن (سی بی ایف،CBF) چلاتی ہے۔ یہ ٹیم 1923 سے فیفا اور 1916 سے جنوبی امریکی فٹ بال فیڈریشن کا رکن ہے۔
برازیلی ٹیم فیفا عالمی فٹبال کپ کی تاریخ میں سب سے نمایاں ٹیم ہے جیسا کہ اسنے پانچ دفعہ عالم کپ جیتا ہے۔ جو بالترتیب یہ ہیں۔ 1958 فیفا عالمی کپ,1962 فیفا عالمی کپ ،1970 فیفا عالمی کپ ،1994 فیفا عالمی کپ اور 2002 فیفا عالمی کپ۔وہ فیفا کنفیڈریشن کپ میں چار تمغوں کے ساتھ سب سے نمایاں ٹیم ہے۔ برازیل دنیا کا واحد ٹیم ہے جس نے تمام عالمی فٹ بال مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔ یہ واحد ٹیم ہے جس نے دنیا کے چار مختلف براعظموں میں فیفا عالمی کپ جیتا ہے۔
برازیل 2014 فیفا عالمی کپ کی میزبانی بھی کر رہا ہے۔

تاریخ کِٹ[ترمیم]

برازیل کی فٹ بال ٹیم کی کٹ کا پہلا رنگ سفید اور نیلا تھا۔

1914–1917
1917
1917
1917
1918–1919
1919–1938
1938–1948 (ملک سے باہر)
1945–1949
1949–1953
1954–1962
1978
1986–1990
1988 سمر اولمپکس
1994
1997
1998
2002–2004
1958 (ملک سے باہر)
1994 (ملک سے باہر)
1997 (ملک سے باہر)
2002–2004 (ملک سے باہر)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Marcos Evangelista de Morais "CAFU" – Century of International Appearances"۔ RSSSF۔ جولائی 23, 2006۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 23, 2009 
  2. ^ ا ب "Brazil – Record International Players"۔ RSSSF۔ نومبرr 7, 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مئی 10, 2009 
  3. ستمبر 23, 1993 until نومبر19, 1993, اپریل19, 1994 until جون 14, 1994, جولائی 21, 1994 until مئی 16, 2001, جولائی 3, 2002 until فروری 14, 2007, جولائی 18, 2007 until ستمبر 19, 2007, جولائی 1, 2009 until نومبر 20, 2009, اپریل 28, 2010 until جولائی 14, 2010
  4. 1958–63, 1965–66, 1970–74, 1978–79, 1981–83, 1986–87, 1990, 1992, 1994–00, 2002–10
  5. "Argentina versus Brazil"۔ FIFA.com (Fédération Internationale de Football Association)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 5, 2009 
  6. Title shared with Argentina
  7. After 1988, the tournament has been restricted to squads with no more than 3 players over the age of 23, and these matches are not regarded as part of the national team's record, nor are caps awarded.