بلغاریہ قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلغاریہ قومی فٹ بال ٹیم
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
ایسوسی ایشنبلغارین فٹبال یونین
کنفیڈریشنیوئیفا (یورپ)
ہوم اسٹیڈیممختلف
فیفا رمزBUL
فیفا درجہ 46 Steady (20 دسمبر 2018)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ8 (جون 1995)
کم ترین فیفا درجہ96 (مئی 2012)
ایلو درجہ 50 Increase 4 (9 جنوری 2019)[2]
اعلی ترین ایلو درجہ3 (اگست 1975)
کم ترین ایلع درجہ82 (15 نومبر 2020)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 آسٹریا 6–0 بلغاریہ 
(Vienna, Austria; 21 May 1924)
سب سے بڑی جیت
 گھانا 0–10 بلغاریہ [[File:{{{flag alias-1948}}}|23x15px|border |alt=|link=]]
(Mexico; 2 October 1968)
سب سے بڑی شکست
 ہسپانیہ 13–0 بلغاریہ 
(Madrid, Spain; 21 May 1933)
عالمی کپ
ظہور7 (اول 1962)
بہترین نتائجFourth place (1994)
European Championship
ظہور2 (اول 1996)
بہترین نتائجGroup stage (1996, 2004)

بلغاریہ کی قومی فٹ بال ٹیم، مردوں کے بین الاقوامی فٹ بال میں بلغاریہ کی نمائندگی کرتا ہے اور بلغاریہ فٹ بال یونین کے زیر انتظام ہے، جو یوئیفا کی ایک رکن ایسوسی ایشن ہے۔ بلغاریہ 1968 کے سمر اولمپکس میں فائنل تک پہنچنا اور 1994 میں فیفا ورلڈ کپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ بلغاریہ نے 1962 میں ڈیبیو کیا تھا اور آخری بار 1998 میں اس نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا اب تک اس ٹیم ن کل سات ورلڈ کپ میں حصہ لیا ہے۔ بلغاریہ نے 1996 اور 2004 میں دو یورپی چیمپئن شپ میں حصہ لیا ہے۔ ٹیم بلقان کپ میں بھی حصہ لے چکی ہے، تین ٹائٹل جیت چکی ہے۔ تاہم، بلغاریہ یوئیفا یورو 2004 کے بعد سے کسی بھی بڑے ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا ہے۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018 
  2. Elo rankings change compared to one year ago. "World Football Elo Ratings"۔ eloratings.net۔ 9 جنوری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019 
  3. "Överraskningen: Bulgarien fick också brons vid VM 1994"۔ 15 May 2020۔ 29 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2022 
  4. In the 1994 World Cup, the fourth-placed team also received bronze medals.[3]
  5. "1924 friendly Austria v Bulgaria"۔ worldfootball.net۔ 05 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2019 

بیرونی روابط[ترمیم]