مصر قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون مردوں کی ٹیم کے بارے میں ہے۔ خواتین کی ٹیم کے لیے مصر خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم دیکھیے۔
مصر
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیت فرعون
(مصری عربی: الفراعنة El Phara'ena)
ایسوسی ایشن مصری فٹ بال ایسوسی ایشن
ذیلی کنفیڈریشن UNAF (شمالی افریقا)
کنفیڈریشن افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (افریقا)
ہیڈ کوچ ہیکٹر کپر
اسسٹنٹ کوچ اسامہ نبی
کیپٹن عصام الحضری
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والا احمد حسن (184)
ٹاپ اسکورر Hossam Hassan (70)
ہوم اسٹیڈیم Borg El Arab Stadium
فیفا رمز EGY
فیفا درجہ 44 کم 1 (15 مارچ 2018ء)
اعلی ترین فیفا درجہ 9 (جولائی – ستمبر 2010ء، دسمبر 2010ء)
کم ترین فیفا درجہ 75 (مارچ 2013ء)
ایلو درجہ 50 Steady (20 مارچ 2018)
اعلی ترین ایلو درجہ 6 (اگست 2010)
کم ترین ایلع درجہ 62 (9 مارچ 1986, 12 جون 1997)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 اطالیہ 2–1 مصر 
(گینت، بلجئم; 28 اگست 1920ء)
سب سے بڑی جیت
 مصر 15–0 لاؤس 
(جکارتا، انڈونیشیا; 15 نومبر 1963ء)[1]
سب سے بڑی شکست
 اطالیہ 11–3 مصر 
(ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز; 10 جون 1928ء)
عالمی کپ
ظہور 3 (اول 1934)
بہترین نتائج 13ویں، 1934ء فیفا عالمی کپ
افریقا اقوامی کپ
ظہور 23 (اول 1957ء)
بہترین نتائج فتوحات، 1957ء، 1959ء، 1986ء، 1998، 2006ء، 2008ء، اور 2010ء
کنفیڈریشنز کپ
ظہور 2 (اول 1999ء)
بہترین نتائج گروپ مرحلہ، 1999ء اور 2009ء

مصر قومی فٹ بال ٹیم (مصری عربی: مُنتخب مَــصـر، منتخب مصر)، مشہور بہ فراعنہ، مردوں کے فیفا ایسوسی ایشن فٹ بال میں مصر کی نمائندگی کرتی ہے۔ اور اس کا انتظام مصری فٹ بال ایسوسی ایشن (EFA) کے پاس ہے، اس کا قیام 1921ء میں ہوا، یہ مصر میں فٹ بال کا انتظام و انصرام کرتی ہے۔ ٹیم کا تاریخی میدان قاہرہ بین الاقوامی سٹیڈیم رہا ہے، لیکن سنہ 2012ء سے ٹیم اپنے زیادہ تر میچ برج العرب سٹیڈیم، اسکندریہ میں کھیل رہی ہے۔ ٹیم کا موجودہ منیجر ہیکٹر کپر ہے۔

فیفا عالمی کپ میں مصر کی شرکت[ترمیم]

مصر نے تین بار فیفا عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے: 1934ء، 1990ء اور 2018ے میں۔ مصر پہلا افریقی ملک تھا جس نے فیفا عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ پہلے عالمی کپ میں ہنگری سے اپنے پہلے اور واحد مقابلے میں مصری ٹیم ہار گئی تھی۔ 1990ء فیفا عالمی کپ میں مصر نے صرف ایک گول کیا، یہ گول مجدی عبد الغنی نے کیا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ میں مصر کا پہلا پوائنٹ تھا۔ دسمبر 2017ء تک، مصر عالمی کپ میں دو مقابلے ہارا اور 2 برابر رہے۔

بتاریخ 8 اکتوبر، 2017ء، مصر نے 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے کانگو کو 2–1 سے شکست دے کر جگہ بنا لی۔[2] دونوں گول محمد صلاح نے کیے، دوسرا گول مقابلے کے آخری منٹ میں پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ صلاح نے سب سے زیادہ گول کیے تھے (اتنے ہی پریجوس نقولا نے کیے) تیسرا دور سی اے ایف 2018 عالمی کپ کوالیفکیشن میں مصر نے پانچ گول کیے۔

1 دسمبر 2017ء کو فیفا عالمی کپ 2018ء کے لیے باضابطہ ڈرا بمقام کریملن اسٹیٹ پیلس منعقد کیا گیا۔ اس میں مصر گروپ اے میں میزبان روس، یوراگوئے اور سعودی عرب کے ساتھ ہے۔

وردی[ترمیم]

Kit provider Period
Flag of جرمنی ایڈیڈاس 1990–1995
Flag of مصر Venecia 1995–1998
Flag of جرمنی Puma 1999–2004
Flag of جرمنی ایڈیڈاس 2004–2006
Flag of جرمنی Puma[3] 2006–2012
Flag of جرمنی ایڈیڈاس[4] 2012–present

کوچنک اسٹاف[ترمیم]

کرنٹ اسٹاف[ترمیم]

Héctor Cúper، the current manager of the Egypt national football team.
درجہ نام حواشی
Head Coach Flag of ارجنٹائن Héctor Cúper
Assistant coach Flag of مصر Osama Nabih
1st Assistant coach Flag of ارجنٹائن José Fantaguzzi
Goalkeeping coach Flag of مصر Ahmed Nagy
Team director Flag of مصر Ehab Leheta
Analyst and Assistant Coach Flag of مصر Mahmoud Fayez
Physical trainer Flag of یونان Antonio Sarioglou
Team doctor Flag of مصر Mahmoud Aboul Ela
Team Administrator Flag of مصر محمد صلاح
Masseur Flag of مصر Badr Hamed
Physiotherapist Flag of مصر Hossam El Ibrashy
Kit manager Flag of مصر Abdullah El Sayed
Media officer Flag of مصر Mostafa Tantawi

سابقہ منیجر[ترمیم]

 

Source: Egyptian National Team Coaches

کھلاڑی[ترمیم]

موجودہ ٹیم[ترمیم]

ان اٹھائی‎ کھلاڑیوں میں سے کھلاڑیوں کو چنا گیا جو دوستانہ مقابلہ جو پرتگال قومی فٹ بال ٹیم اور یونان قومی فٹ بال ٹیم کے خلا ف 23 اور 27 مارچ 2018ء کو کھیلا گیا۔[6][7]
کیپس اور گول 23 مارچ 2018ء پرتگال قومی فٹ بال ٹیم کے خلاف۔

نمبر۔ پوزیشن۔ کھلاڑی تاریخ پیدائش (عمر) کیپس کلب
1 1گ ک عصام الحضری (کپتان) 15 جنوری 1973ء(1973-01-15) ‏(45) 156 Flag of سعودی عرب التعاون
16 1گ ک Ahmed El-Shenawy 14 مئی 1991ء(1991-05-14) ‏(27) 29 Flag of مصر زمالک
23 1گ ک محمد الشناوی 18 دسمبر 1988ء(1988-12-18) ‏(29) 1 Flag of مصر الاھلی
1گ ک Mohamed Awad 6 جولائی 1992ء(1992-07-06) ‏(26) 2 Flag of مصر Ismaily
2 2ڈی ایف علی جبر 10 جنوری 1989ء(1989-01-10) ‏(29) 19 Flag of انگلستان West Bromwich Albion
3 2ڈی ایف Ahmed Elmohamady 9 ستمبر 1987ء(1987-09-09) ‏(31) 75 Flag of انگلستان Aston Villa
4 2ڈی ایف Omar Gaber 30 جنوری 1992ء(1992-01-30) ‏(26) 22 Flag of ریاستہائے متحدہ Los Angeles FC
6 2ڈی ایف Ahmed Hegazi 25 جنوری 1991ء(1991-01-25) ‏(27) 43 Flag of انگلستان West Bromwich Albion
7 2ڈی ایف Ahmed Fathy (نائب کپتان) 10 نومبر 1984ء(1984-11-10) ‏(34) 124 Flag of مصر الاھلی
13 2ڈی ایف Mohamed Abdel-Shafy 1 جولائی 1985ء(1985-07-01) ‏(33) 49 Flag of سعودی عرب Al Fateh
20 2ڈی ایف Saad Samir 1 اپریل 1989ء(1989-04-01) ‏(29) 9 Flag of مصر الاھلی
27 2ڈی ایف Ayman Ashraf 9 اپریل 1991ء(1991-04-09) ‏(27) 3 Flag of مصر الاھلی
5 3ایم ایف Sam Morsy 10 ستمبر 1991ء(1991-09-10) ‏(27) 3 Flag of انگلستان Wigan Athletic
8 3ایم ایف Tarek Hamed 24 اکتوبر 1988ء(1988-10-24) ‏(30) 19 Flag of مصر زمالک
11 3ایم ایف Kahraba 13 اپریل 1994ء(1994-04-13) ‏(24) 16 Flag of سعودی عرب Al Ittihad
12 3ایم ایف Moamen Zakaria 12 اپریل 1988ء(1988-04-12) ‏(30) 11 Flag of سعودی عرب Al Ahli
14 3ایم ایف Ramadan Sobhi 23 جنوری 1997ء(1997-01-23) ‏(21) 20 Flag of انگلستان Stoke City
17 3ایم ایف Mohamed El Neny 11 جولائی 1992ء(1992-07-11) ‏(26) 59 Flag of انگلستان آرسنل
18 3ایم ایف Shikabala 5 مارچ 1986ء(1986-03-05) ‏(32) 27 Flag of سعودی عرب Al Raed
19 3ایم ایف Abdallah Said 13 جولائی 1985ء(1985-07-13) ‏(33) 33 Flag of مصر الاھلی
21 3ایم ایف Trézéguet 1 اکتوبر 1994ء(1994-10-01) ‏(24) 22 Flag of ترکی Kasımpaşa
22 3ایم ایف Amr Warda 13 ستمبر 1993ء(1993-09-13) ‏(25) 13 Flag of یونان Atromitos
25 3ایم ایف Hossam Ashour 9 مارچ 1986ء(1986-03-09) ‏(32) 13 Flag of مصر الاھلی
3ایم ایف Hussein El Shahat 6 ستمبر 1991ء(1991-09-06) ‏(27) 2 Flag of متحدہ عرب امارات Al Ain
3ایم ایف Mohamed Magdy 1 جنوری 1996ء(1996-01-01) ‏(22) 0 Flag of مصر ENPPI
9 4ایف ڈبلیو Kouka 5 مارچ 1993ء(1993-03-05) ‏(25) 15 Flag of پرتگال Braga
10 4ایف ڈبلیو محمد صلاح 15 جون 1992ء(1992-06-15) ‏(26) 57 Flag of انگلستان Liverpool
15 4ایف ڈبلیو Marwan Mohsen 26 فروری 1989ء(1989-02-26) ‏(29) 21 Flag of مصر الاھلی

حالیہ نتائج اور رونما ہونے الے فکسچر[ترمیم]

حالیہ مقابلے۔

2018[ترمیم]

ریکارڈ[ترمیم]

جلی حروف میں وہ کھلاڑی ہیں، جو بین الاقوامی فٹ بال میں متحرکھیلتے رہے۔

Most Caps[8]
# کھلاڑی مقابلے گول دور
1 Ahmed Hassan 184 33 1995–2012
2 Hossam Hassan 169 69 1985–2006
3 عصام الحضری 156 0 1996–0000
4 Ibrahim Hassan 131 14 1988–2002
5 Ahmed Fathy 124 3 2002–0000
6 Hany Ramzy 123 3 1988–2003
7 Wael Gomaa 114 1 2001–2013
8 Ahmed El Kass 112 25 1987–1997
Abdel Zaher El Sakka 112 4 1997–2010
10 Rabie Yassin 109 1 1982–1991

Top Goalscorers[8]
# کھلاڑی گول مقابلے گون ریٹو دور
1 Hossam Hassan 69 169 0.41 1985–2006
2 Hassan El Shazly 42 62 0.68 1961–1975
3 Mohamed Abou Trika 38 100 0.38 2001–2013
4 محمد صلاح 33 57 0.58 2011–0000
5 Ahmed Hassan 33 184 0.18 1995–2012
6 Amr Zaki 30 63 0.48 2004–2013
7 Emad Moteab 28 70 0.40 2004–2015
8 Ahmed El Kass 25 112 0.22 1987–1997
9 Mahmoud El Khatib 24 54 0.44 1974–1986
10 Gamal Abdel Hamid 24 79 0.30 1979–1993

In فروری 2017, Egypt set a new record, not being defeated for 24 consecutive African Cup of Nations matches, since their last match at the 2004 African Cup of Nations۔ Egypt also won their 9th consecutive match in the ACN, beating گھانا قومی فٹ بال ٹیم in the 2010 African Cup of Nations final match, and becoming the first team to win three consecutive ACN titles.

Subsequent to leading Egypt to its third consecutive ACN victory under his tenure, Egypt coach Hassan Shehata was offered the role of coaching the نائجیریا قومی فٹ بال ٹیم in the 2010ء فیفا عالمی کپ in جنوبی افریقا۔[9] In فروری 2010, the ای ایف اے agreed to let Shehata take charge of Nigeria in 2010 World Cup only if official request was sent.[10] Ultimately, Shehata did not take the position.

مقابلوں کا اریکارڈ[ترمیم]

فیفا عالمی کپ[ترمیم]

فیفا عالمی کپ فیفا عالمی کپ اہلیت ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D L GF GA دستہ Pld W D L GF GA
Flag of یوراگوئے 1930ء فیفا عالمی کپ شامل نہیں ہوا
Flag of اطالیہ 1934ء فیفا عالمی کپ پہلا مرحلہ 13ویں 1 0 0 1 2 4 دستہ 2 2 0 0 11 2
Flag of فرانس 1938ء فیفا عالمی کپ کھیلنے سے انکار کر دیا
Flag of برازیل 1950ء فیفا عالمی کپ شامل نہیں ہوا
Flag of سویٹزرلینڈ 1954ء فیفا عالمی کپ اہل نہیں تھا 2 0 0 2 2 7
Flag of سویڈن 1958ء فیفا عالمی کپ کھیلنے سے انکار کر دیا
Flag of چلی 1962ء فیفا عالمی کپ
Flag of انگلستان 1966ء فیفا عالمی کپ
Flag of میکسیکو 1970ء فیفا عالمی کپ شامل نہیں ہوا
Flag of مغربی جرمنی 1974ء فیفا عالمی کپ اہل نہیں تھا 2 1 0 1 2 3
Flag of ارجنٹائن 1978ء فیفا عالمی کپ 10 6 2 2 15 11
Flag of ہسپانیہ 1982ء فیفا عالمی کپ 2 0 1 1 0 1
Flag of میکسیکو 1986ء فیفا عالمی کپ 6 3 2 1 3 4
Flag of اطالیہ 1990ء فیفا عالمی کپ گروپ مرحلہ 20ویں 3 0 2 1 1 2 دستہ 8 4 3 1 7 2
Flag of ریاستہائے متحدہ 1994ء فیفا عالمی کپ اہل نہیں تھا 6 3 2 1 9 3
Flag of فرانس 1998ء فیفا عالمی کپ 6 3 1 2 15 5
Flag of جنوبی کوریا Flag of جاپان 2002ء فیفا عالمی کپ 10 5 4 1 22 9
Flag of جرمنی 2006ء فیفا عالمی کپ 10 5 2 3 26 15
Flag of جنوبی افریقا 2010ء فیفا عالمی کپ 13 9 1 3 22 7
Flag of برازیل 2014ء فیفا عالمی کپ 8 7 0 1 19 14
Flag of روس 2018ء فیفا عالمی کپ اہل 8 5 1 2 12 5
Flag of قطر 2022ء فیفا عالمی کپ
کل گروپ مرحلہ 3/21 4 0 2 2 3 6 89 51 18 20 161 85

افریقا اقوامی کپ[ترمیم]

افریقا اقوامی کپ افریقا اقوامی کپ اہلیت ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D* L GF GA دستہ Pld W D L GF GA
Flag of سوڈان 1957 فاتح اول 2 2 0 0 6 1 دستہ اہل نہیں تھا
Flag of متحدہ عرب جمہوریہ 1959 فاتح اول 2 2 0 0 6 1 دستہ اہل نہیں تھا
Flag of ایتھوپیا 1962 فائنل ہارا دوم 2 1 0 1 4 5 دستہ اہل بوجہ فائنل کھیلنا
Flag of گھانا 1963 سیمی فائنل سوم 3 2 1 0 11 5 دستہ
Flag of تونس 1965 کوالیفائی سے قبل چھوڑ دیا
Flag of ایتھوپیا 1968 کھیلنے سے انکار کر دیا 3 2 1 0 6 4
Flag of سوڈان 1970 سیمی فائنل تیسرا 5 3 1 1 10 5 دستہ 2 1 1 0 2 1
Flag of کیمرون 1972 اہل نہیں تھا 4 3 0 1 6 6
Flag of مصر 1974 سیمی فاغنل تیسرا 5 4 0 1 13 5 دستہ اہل بوجہ میزبان ملک
Flag of ایتھوپیا 1976 سیمی فائنل چہارم 6 1 2 3 9 12 دستہ 4 3 1 0 11 3
Flag of گھانا 1978 اہل نہیں تھا 2 0 1 1 4 5
Flag of نائجیریا 1980 سیمی فائنل چہارم 5 2 1 2 6 7 دستہ 2 1 0 1 4 3
Flag of لیبیا 1982 کھیلنے سے انکار کر دیا 2 2 0 0 7 3
Flag of آئیوری کوسٹ 1984 سیمی فائنل چہارم 5 2 2 1 6 6 دستہ 4 2 1 1 3 2
Flag of مصر 1986 فاتح اول 5 3 1 1 5 1 Squad اہل بوجہ میزبان ملک
Flag of مراکش 1988 گروپ مرحلہ ششم 3 1 1 1 3 1 دستہ اہل بوجہ سابقہ فاتح
Flag of الجزائر 1990 گروپ مرحلہ ہشتم 3 0 0 3 1 6 دستہ 4 2 1 1 8 2
Flag of سینیگال 1992 گروپ مرحلہ یازدہم 2 0 0 2 0 2 دستہ 6 3 3 0 13 5
Flag of تونس 1994 کوائٹر فائنل پنجم 3 1 1 1 4 1 دستہ 6 2 2 2 6 5
Flag of جنوبی افریقا 1996 کوائٹر فاغنل ہےتم 4 2 0 2 5 6 دستہ 10 6 3 1 24 5
Flag of برکینا فاسو 1998 فاتح اول 6 4 1 1 10 1 دستہ 6 2 3 1 12 4
Flag of گھانا Flag of نائجیریا 2000 کوائٹر فائنل پنجم 4 3 0 1 7 3 دستہ اہل وجہ سابقہ فاتح
Flag of مالی 2002 کوائٹر فائنل ششم 4 2 0 2 3 3 دستہ 6 4 1 1 11 6
Flag of تونس 2004 گروپ مرحلہ نہم 3 1 1 1 3 3 دستہ 4 3 0 1 14 1
Flag of مصر 2006 فاتح 1st 6 4 2 0 12 3 دستہ اہل بوجہ میزبان ملک
Flag of گھانا 2008 فاتح اول 6 5 1 0 15 5 دستہ 6 3 3 0 9 2
Flag of انگولا 2010 فاتح اول 6 6 0 0 15 2 دستہ 13 9 1 3 22 7
Flag of استوائی گنی Flag of گیبون 2012 اہل نہیں تھا 6 1 2 3 5 5
Flag of جنوبی افریقا 2013 2 0 1 1 3 4
Flag of استوائی گنی 2015 6 2 0 4 5 6
Flag of گیبون 2017 فائنل ہارا دوم 6 3 2 1 5 3 دستہ 4 3 1 0 7 1
Flag of کیمرون 2019 طے ہونا باقی ہے 1 0 0 1 0 1
Flag of آئیوری کوسٹ 2021 طے ہونا باقی ہے
Flag of جمہوریہ گنی 2023
کل 7 ٹائٹل 22/29 91 51 15 25 155 86 103 54 26 23 182 81

فیفا کنفیڈریشن کپ[ترمیم]

مصر 9 فیفا کنفیڈریشن کپ مقابلوں میں سے صرف 2 میں شریک ہوا ہے، دونوں بار مصری ٹیم گروپ مرحلے ہی میں باہر ہو گئی۔ مصر پہلی بار کنفیڈریشن کپ میں 1999 میں بوجہ 1998ء افریقا اقوامی کپ فاتح شامل ہوا۔ دوسری بار 2009ء میں بوجہ 2008ء افریقا اقوامی کپ فاتح شامل ہوا۔ ٹیم نے ایک مقابلہ اطالیہ قومی فٹ بال ٹیم سے 1–0 گروپ اسٹیج کے دوسرے مرحلے میں جیتا۔

فیفا کنفیڈریشنز کپ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D L GF GA دستہ
Flag of سعودی عرب 1992 اہل نہیں تھا
Flag of سعودی عرب 1995
Flag of سعودی عرب 1997
Flag of میکسیکو 1999 گروپ مرحلہ ہفتم 3 0 2 1 5 9 دستہ
Flag of جنوبی کوریا Flag of جاپان 2001 اہل نہیں تھا
Flag of فرانس 2003
Flag of جرمنی 2005
Flag of جنوبی افریقا 2009 گروپ مرحلہ ششم 3 1 0 2 4 7 دستہ
Flag of برازیل 2013 اہل نہیں تھا
Flag of روس 2017
2021 ابھی منعقد نہیں ہوا
کل گروپ مرحلہ 2/9 6 1 2 3 9 16

عرب اقوامی کپ[ترمیم]

عرب اقوامی کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D L GF GA دستہ
Flag of لبنان 1963 شریک نہیں ہوا
Flag of کویت 1964
Flag of عراق 1966
Flag of سعودی عرب 1985
Flag of اردن 1988 سیمی فائنل سوم 6 3 2 1 6 0 دستہ
Flag of مصر 1992 فاتح اول 4 3 1 0 5 3 دستہ
Flag of قطر 1998 گروپ مرحلہ دہم 2 1 0 1 3 5 دستہ
Flag of کویت 2002 شریک نہیں ہوا
Flag of سعودی عرب 2012 گروپ مرحلہ ہفتم 3 0 2 1 3 4 دستہ
کل 1 ٹائٹل 4/9 15 7 5 3 17 12

اولمپکس ریکارڈ[ترمیم]

اولمپکس
شمولیت: 9
سال/میزبان راؤنڈ Pld W D L GF GA Pld W D L GF GA
Flag of یونان 1896ء گرمائی اولمپکس فٹ بال کا کھیل شامل نہیں تھا
Flag of فرانس پیرس 1900 شریک نہیں ہوا
Flag of ریاستہائے متحدہ سینٹ لیوس 1904
Flag of مملکت متحدہ ہندن 1908
Flag of سویڈن اسٹاک ہوم 1912
Flag of بلجئیم انٹورپ 1920 پہلا مرحلہ 1 0 0 1 1 2 اہل نہیں تھا
Flag of فرانس پیرس 1924 کوائٹر فائنل 2 1 0 1 3 5
Flag of نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم 1928 چوتھا درجہ 4 2 0 2 12 19
Flag of ریاستہائے متحدہ 1932ء گرمائی اولمپکس فٹ بال شامل نہیں تھا
Flag of جرمنی برلن 1936 پہلا مرحلہ 1 0 0 1 1 3 اہل نہیں تھا
Flag of مملکت متحدہ لندن 1948 پہلا مرحلہ 1 0 0 1 1 3
Flag of فن لینڈ ہیلسنکی 1952 پہلا مرحلہ 2 1 0 1 6 7
Flag of آسٹریلیا میلبورن 1956 فائنل سے باہر 2 2 0 0 9 3
Flag of اطالیہ روم 1960 پہلا مرحلہ 3 0 1 2 4 11 4 3 0 1 11 5
Flag of جاپان توکیو 1964 چوتھا درجہ 6 2 1 3 18 16 4 3 1 0 14 6
Flag of میکسیکو میکسیکو 1968 کوالیفائی سے باہر
Flag of جرمنی میونخ 1972 اہل نہیں تھا 2 1 0 1 2 3
Flag of کینیڈا مونٹریال1976 2 0 1 1 1 2
Flag of سوویت اتحاد ماسکو 1980 فائنل سے باہر 4 1 3 0 7 4
Flag of ریاستہائے متحدہ لاس اینجلس 1984 کوائٹر فائنل 4 1 1 2 5 5 6 3 2 1 6 3
Flag of جنوبی کوریا سیول 1988 اہل نہیں تھا 4 2 1 1 7 2
کل 9/19 24 7 3 14 51 71 28 15 8 5 57 28

اعزازات[ترمیم]

افریقی مقابلے[ترمیم]

فاتح(7): Gold medal africa.svg 1957، Gold medal africa.svg 1959، Gold medal africa.svg 1986، Gold medal africa.svg 1998، Gold medal africa.svg 2006، Gold medal africa.svg 2008، Gold medal africa.svg 2010 (سب سے کامیاب ٹیم)
فائنل ہارا (2): Silver medal africa.svg 1962، Silver medal africa.svg 2017
تیسرا درجہ (3): Bronze medal africa.svg 1963، Bronze medal africa.svg 1970، Bronze medal africa.svg 1974
چوتھا درجہ (3): 1976، 1980، 1984
فاتح (2): 1st 1987، 1st 1995
تیسرا درجہ (1): 3rd 1973
فائنل ہارا (2): 2nd 1988, 2007
فاتح (1): 1st 2011 (سب سے کامیاب ٹیم)

عرب مقابلے[ترمیم]

فاتح (4): 1st 1953،1st 1965،1st 1992،1st 2007 (سب سے کامیاب ٹیم)
فائنل ہارا (1): 2nd 1961
فاتح (1): 1st 1992
تیسرا درجہ (1): 3rd 1988
فاتح (2): 1st 1972،1st 1975 (سب سے کامیاب ٹیم)

دیگر مقابلے[ترمیم]

Mediterranean Games

فاتح(1): 1st 1955
نقری تمغے (1): 2nd 1951
کانسی کے تمغے (1): 3rd 1983

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.superkoora.com/ar/match/55084/stats
  2. "Mohamed Salah brace sends Egypt to Russia"۔ AfricanFootball.com۔ 8 اکتوبر 2017۔ اخذ کردہ بتاریخ 10 اکتوبر 2017۔ 
  3. Puma Cancel Egypt Shirt Deal Football Shirts News
  4. [1][مردہ ربط]
  5. Book: "This is Yugoslavia: World Cup France 98" pag. 12
  6. "Cuper calls up 17 foreign-based player for مارچ friendlies"۔ kingfut.com۔ 6 مارچ 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 13 مارچ 2018۔ 
  7. "Marwan Mohsen returns as Cuper names local-based squad for Portugal, Greece friendlies"۔ kingfut.com۔ 13 مارچ 2018۔ اخذ کردہ بتاریخ 13 مارچ 2018۔ 
  8. ^ ا ب "Egypt – Record International Players"۔ RSSSF۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-09-13۔ 
  9. Shehata Claims Nigeria Interest۔ FIFA website.
  10. "Nigeria/Egypt: Egypt FA Allow Shehata-Nigeria Talks"۔ 17 فروری 2010 – بذریعہ AllAfrica۔ (ضرورت رکنیت)۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Egypt national football team

سانچہ:International Football

سانچہ:UAFA Football سانچہ:2010 Africa Cup of Nations finalists سانچہ:Africa Cup of Nations Winners سانچہ:Men's Mediterranean Games Football winners سانچہ:National sports teams of Egypt