محمد الشناوی
محمد السيد محمد الشناوی (پیدائشش 18 دسمبر 1988ء) ایک مصری گول کیپر ہیں جو الاھلی اور مصر کی قومی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہیں۔[1]
قومی ٹیم کے لیے، الشناوی نے مصر قومی انڈر-20 فٹ بال ٹیم کی طرف سے 2007ء افریقی یوتھ چمپئین شپ میں شرکت کی۔ سنہ 2013ء میں مصر قومی فٹ بال ٹیم میں کئی میچ کھیلے۔
مئی 2018ء میں روس میں ہونے والے فیفا عالمی کپ 2018ء کے لیے مصر قومی فٹ بال ٹیم میں شامل کیے گئے۔[2]
شماریات[ترمیم]
بین الاقوامی[ترمیم]
- یہ شماریات 15 جون 2018 تک کی ہیں۔[3]
مصر قومی فٹ بال ٹیم | ||
---|---|---|
سال | Apps | گول |
2018 | 4 | 0 |
کل | 4 | 0 |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Mohamed El Shenawy". Soccerway. Perform Group. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2014.
- ↑ "World Cup 2018: All the confirmed squads for this summer's finals in Russia".[مردہ ربط]
- ↑ محمد الشناوی National-Football-Teams.com کے موقع حبالہ پر
زمرہ جات:
- Pages using national squad without sport or team link
- 1988ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- مصری فٹ بال کھلاڑی
- الاھلی ایس سی کے کھلاڑی
- 2018ء فیفا عالمی کپ کے کھلاڑی
- پیٹروجیٹ ایف سی کے کھلاڑی
- ایسوسی ایشن فٹ بال گول کیپر
- مصر کے بین الاقوامی فٹ بال کھلاڑی
- مصری پریمیئر لیگ کے فٹ بال کھلاڑی
- محافظہ کفر الشیخ کی شخصیات
- طلائع الجیش کے کھلاڑی
- حرس الحدود ایس سی کے کھلاڑی
- 2020ء گرمائی اولمپکس میں فٹ بالر
- مصر کے اولمپک فٹ بالر