کریستوفسکی اسٹیڈیم
ظاہری ہیئت
| مقام | سینٹ پیٹرز برگ، روس |
|---|---|
| جغرافیائی متناسق نظام | 59°58′22.63″N 30°13′13.92″E / 59.9729528°N 30.2205333°E |
| مالک | زینیت سینٹ پیٹرز برگ |
| گنجائش | 68,134 (فیفا عالمی کپ میں) ~ 80,000 (کانسرٹ میں) [1] |
| سطح | گھاس |
| تعمیر | |
| بنیاد | 2007 |
| افتتاح | 2017 |
| تعمیراتی لاگت | امریکی ڈالر1.1 بلین[2]-$1.4 بلین (مئی 2015)[3] |
| کرایہ دار | |
| ایف سی زینیت سینٹ پیٹرز برگ 2017 FIFA Confederations Cup 2018ء فیفا عالمی کپ UEFA Euro 2020 | |
| ویب سائٹ | |
| Official website | |
کریستوفسکی اسٹیڈیم (روسی: Стадион «Крестовский»; انگریزی: Krestovsky Stadium)[4] جسے زینیت ارینا (Zenit Arena) بھی کہا جاتا ہے سینٹ پیٹرز برگ، روس میں ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے۔ اسے پہلے سینٹ پیٹرز برگ اسٹیڈیم (Saint Petersburg Stadium) کہا جاتا تھا۔[5] [6] اسٹیڈیم میں 68،134 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔[7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Facts about stadium - Official site of Zenit Arena / Piter Arena in Saint Petersburg"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-30
- ↑ "Строительство стадиона "Зенит-Арена""۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-30
- ↑ "Футбол. "Зенит-Арена" обойдется в 43,8 миллиарда рублей"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-30
- ↑ "Стадион получит название "Крестовский" - Официальный сайт стадиона Зенит-Арена / Питер-Арена на Крестовском острове"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-30
- ↑ Stadium names for the 2018 FIFA World Cup Russia™ confirmed آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ fifa.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). فیفا.
- ↑ FIFA.com۔ "FIFA Confederations Cup Russia 2017 - Saint Petersburg - FIFA.com"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-30
- ↑ FIFA.com۔ "2018 FIFA World Cup Russia™ - Destination - FIFA.com"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-30
{{حوالہ ویب}}:|عنوان=میں 29 کی جگہ line feed character (معاونت)
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر کریستوفسکی اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official websiteآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ piterarena.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Live webcam of stadium construction at http://ingtransstroy.ruآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ingtransstroy.ru (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Updated renders of the stadium after project adjustmentآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ issport.ru (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- (بزبان انگریزی) Section about the stadium on the official website of Zenitآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ en.fc-zenit.ru (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)