مندرجات کا رخ کریں

نزہنی نووگورود اسٹیڈیم

متناسقات: 56°20′15″N 43°57′48″E / 56.33750°N 43.96333°E / 56.33750; 43.96333
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نزہنی نووگورود اسٹیڈیم
Nizhny Novgorod Stadium
نزہنی نووگورود اسٹیڈیم، اگست 2016
مقامنزہنی نووگورود، روس
متناسقات56°20′15″N 43°57′48″E / 56.33750°N 43.96333°E / 56.33750; 43.96333
گنجائش44,899 (منصوبہ)
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد2015
تعمیر2017 (منصوبہ بندی)
کرایہ دار
2018ء فیفا عالمی کپ

نزہنی نووگورود اسٹیڈیم (روسی: Стадион Нижний Новгород; انگریزی: Nizhny Novgorod Stadium) نزہنی نووگورود، روس میں ایک زیر تعمیر اسٹیڈیم ہے۔ یہ خاص طور پر 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیڈیم میں 44،899 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]