لوژنئکی اسٹیڈیم
![]() لوژنئکی اسٹیڈیم | |
سابقہ نام | سنٹرل لینن اسٹیڈیم (1956–1992) |
---|---|
مقام | ماسکو، روس |
جغرافیائی متناسق نظام | 55°42′57″N 37°33′14″E / 55.71583°N 37.55389°Eمتناسقات: 55°42′57″N 37°33′14″E / 55.71583°N 37.55389°E |
مالک | حکومت ماسکو |
عامل | لوژنئکی اولمپک اسپورٹس کمپلیکس |
گنجائش | 81,000 (2017) |
ریکارڈ تماشائی | 102,538 (سوویت یونین–اطالیہ، 13 اکتوبر 1963) |
سطح | فیلڈ ٹرف (گھاس برائے 2008 UEFA Champions League Final) |
تعمیر | |
بنیاد | 1955 |
افتتاح | جولائی 31، 1956 |
مرمت | 1996-1997 2001-2004 2013-2017 |
تعمیراتی لاگت | یورو 350 ملین [1] |
معمار | پی اے ارینا، Gmp Architekten اور Mosproject-4 |
کرایہ دار | |
سوویت یونین/روس قومی فٹ بال ٹیم (1956–2012) |
لوژنئکی اسٹیڈیم ((روسی: Стадион «Лужники»); روسی تلفظ: [stədʲɪˈon lʊʐnʲɪˈkʲi]; انگریزی: Luzhniki Stadium) ماسکو، روس میں ایک کھیلوں کا اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم میں 81،000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر لوژنئکی اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1956ء میں پایہ تکمیل کھیل مقامات
- 2018ء فیفا عالمی کپ اسٹیڈیم
- اولمپک اسٹیڈیم
- روس میں ایتھلیٹکس (ٹریک اینڈ فیلڈ) مقامات
- روس میں فٹ بال مقامات
- سوویت یونین میں کھیل مقامات
- قومی اسٹیڈیم
- ماسکو میں کھیلوں کے مقامات
- فیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کے میزبان میدان
- روس میں مقامات موسیقی
- اولمپک ایتھلیٹکس کے مقامات
- اولمپک فٹ بال کے مقامات
- گرمائی اولمپکس 1980ء کے مقامات
- ماسکو میں ایتھلیٹکس