موردوویا ارینا
Appearance
موردوویا ارینا، مئی 2017 | |
مقام | سارانسک، موردوویا، روس |
---|---|
متناسقات | 54°10′58″N 45°12′05″E / 54.18278°N 45.20139°E |
گنجائش | 45,015 (2018ء فیفا عالمی کپ) 28,000 (مستقل طور پر) |
سطح | گھاس |
تعمیر | |
بنیاد | 2010 |
تعمیر | 2017 |
لاگت تعمیر | $300 ملین |
معمار | SaranskGrazhdanProekt |
کرایہ دار | |
FC Mordovia Saransk 2018ء فیفا عالمی کپ |
موردوویا ارینا (روسی: Мордовия Арена; انگریزی: Mordovia Arena) سارانسک، موردوویا، روس میں ایک زیر تعمیر اسٹیڈیم ہے۔ یہ خاص طور پر 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیڈیم میں 45،015 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر موردوویا ارینا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |