1974ء فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
1974 فیفا عالمی کپ
Fußball-Weltmeisterschaft 1974
1974 FIFA World Cup emblem.svg
1974 فیفا عالمی کپ 1978 کا اشتہار
ٹورنمٹ کی تفصیل
میزبان ملک جرمنی
تاریخ 13 جون – 7 جولائی
ٹیمیں 16 (5 اتحادیوں سے)
میدان 9 (9 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین  جرمنی (2ویں بار)
دوسرے درجہ پر  نیدرلینڈز
تیسرے درجہ پر  پولینڈ
چوتھے درجہ پر  برازیل
اعداد و شمار
کل مقابلے 38
گول 97 (2.55 فی میچ)
تماشائی 1,774,022 (46,685 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والا Flag of پولینڈ =گرزیگروز لاٹو (7 گول)
بہترین کھلاڑی Flag of نیدرلینڈز جون کروف
1970
1978

جرمنی میں منعقد ہونے والے 1974ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں میزبان ٹیم نے ہالینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز جیتا۔ اِ س سے قبل جرمنی کی ٹیم نے پہلی بار 1954 میں یہ اعزاز جیتا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]