فیفا عالمی کپ کے میزبان ممالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیفا ورلڈ کپ کے میزبان ممالک، 1930 تا 2022 کا نقشہ. گہرے سبز رنگ: ایک بار، ہلکے سبز: دو بار

فہرست میزبان ممالک[ترمیم]

سال میزبان فاتح
1930  یوراگوئے  یوراگوئے
1934  اطالیہ  اطالیہ
1938  فرانس  اطالیہ
1942 منسوخ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے
1946 منسوخ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے
1950  برازیل  یوراگوئے
1954  سویٹزرلینڈ  مغربی جرمنی
1958  سویڈن  برازیل
1962  چلی  برازیل
1966  انگلستان  انگلستان
1970  میکسیکو  برازیل
1974  مغربی جرمنی|| مغربی جرمنی
1978  ارجنٹائن  ارجنٹائن
1982  ہسپانیہ  اطالیہ
1986  میکسیکو  ارجنٹائن
1990  اطالیہ  مغربی جرمنی
1994  ریاستہائے متحدہ  برازیل
1998  فرانس  فرانس
2002  جنوبی کوریا /  جاپان  برازیل
2006  جرمنی  اطالیہ
2010  جنوبی افریقا  ہسپانیہ
2014  برازیل
2018  روس
2022  قطر

فیفا عالمی کپ 1930[ترمیم]

بولی لگانے والے:

نتیجہ:

  1.  یوراگوئے
  2.  اطالیہ واپس لے لی
  3.  ہسپانیہ واپس لے لی
  4.  سویڈن واپس لے لی
  5.  نیدرلینڈز واپس لے لی
  6.  مجارستان واپس لے لی

فیفا عالمی کپ1934[ترمیم]

بولی دینے والے:

نتیجہ:

  1.  اطالیہ
  2.  سویڈن withdrew

فیفا عالمی کپ 1950[ترمیم]

بولی دینے والا:

برازیل سرکاری طور پر 1942 کے فیفا عالمی کپ کے لیے میزبانی کی درخواست دے چکا تھا، لیکن دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے عالمی کپ کو منسوخ کر دیا گیا تھا۔.1950 فیفا عالمی کپ کا فیصلہ 1949 میں کیا گیا، لیکن اس کی میزبانی کے لیے 1946 میں فیفا برازیل کے حق میں فیصلہ دے چکا تھا۔

نتیجہ:

  1.  برازیل

فیفا عالمی کپ 1954[ترمیم]

بولی دینے والا:

26 جولائی، 1946 کو ہی فیفا عالمی کپ 1954 کے لیے سویٹزرلینڈ کو میزبانی کے منتخب کر چکا تھا، اسی دن 1950 کے عالمی کپ کی میزبانی کا فیصلہ کیا گيا تھا۔

نتیجہ:

  1.  سویٹزرلینڈ

فیفا عالمی کپ 1998[ترمیم]

بولی دینے والے:

نتیجہ:

  1.  فرانس
  2.  مراکش،  سویٹزرلینڈ

فیفا عالمی کپ 2002[ترمیم]

بولی دینے والے:

نتیجہ:

  1.  جنوبی کوریا/ جاپان (اکٹھی بولی دی)
  2.  میکسیکو

فیفا عالمی کپ 2006[ترمیم]

بولی دینے والے:

نتیجہ
ممالک رائے شماری
1 2 3
 جرمنی 10 11 12
 جنوبی افریقا 6 11 11
 انگلستان 5 2 0
 مراکش 2 0 0
کل رائے شماری 23 24 23

فیفا عالمی کپ 2010[ترمیم]

بولی دینے والے:

نتائج
قوم ووٹ
1
 جنوبی افریقا 14
 مراکش 10
 مصر 0
کل ووٹ 24

فیفا عالمی کپ 2014[ترمیم]

بولی دینے والے:

نتیجہ:

  1.  برازیل (نامعلوم، رائے شماری کی تعداد کا پتہ نہيں)

فیفا عالمی کپ 2018 اور 2022 فیفا عالمی کپ[ترمیم]

یہاں مستقبل کے طے شدہ ممکنہ واقعات بیان کیے گئے ہیں۔
یہاں دی گئی معلومات حالات کے مطابق تبدیل ہو سکتی ہیں۔
2018 نتیجہ
ممالک رائے شماری
1 2
 روس 9 13
 ہسپانیہ/ پرتگال 7 7
 نیدرلینڈز/ بلجئیم 4 2
 انگلستان 2 0
کل رائے شماری 22 22
2022 نتیجہ
ممالک رائے
1 2 3 4
 قطر 11 10 11 14
 ریاستہائے متحدہ 3 5 6 8
 جنوبی کوریا 4 5 5 0
 جاپان 3 2 0 0
 آسٹریلیا 1 0 0 0
کل رائے شماری 22 22 22 22

فیفا عالمی کپ 2026[ترمیم]

بولی دینے والے:

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]