2022ء فیفا عالمی کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2022 2022ء فیفا عالمی کپ
FIFA World Cup
كأس العالم لكرة القدم 2022
کاس العالم لکرہ القدم 2022
2022 FIFA World Cup.svg
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکقطر
تاریخ20 نومبر18 دسمبر
ٹیمیں32 (5 اتحادیوں سے)
میدان8 (5 میزبان شہروں میں)
2018ء
2026ء

بائیسواں فیفا عالمی کپ، 2022 میں قطر میں منعقد کیا جائے گا۔[1]

بولی[ترمیم]

مندرجہ ذیل رائے دہندگی طرز تھی:[2]

2022 فیفا بولی (اکثریت 12 ووٹ)
بولی دہندہ ووٹ
مرحلہ 1 مرحلہ 2 مرحلہ 3 مرحلہ 4
Flag of Qatar.svg قطر 11 10 11 14
Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ 3 5 6 8
Flag of South Korea.svg جنوبی کوریا 4 5 5
Flag of Japan.svg جاپان 3 2
Flag of Australia.svg آسٹریلیا 1

ٹیمیں[ترمیم]

اہلیت[ترمیم]

ذیل میں علاقے کے لحاظ سے اہل ٹیموں کی فہرست دی گئی ہے، جس میں قوسین میں نمبرز ٹورنامنٹ سے پہلے فیفا عالمی درجہ بندی میں حتمی پوزیشنوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ [3]

اے ایف سی (6)

کاف (5)

کونکاکاف (4)

کونمیبول (4)

او ایف سی (0)

  • نان کوالیفائیڈ

یوئیفا (13)

  ٹیم کوالیفائی
  ٹیم کوالیفائی کرنے میں ناکام
  ٹیم واپس لے لی گئی یا معطل
  فیفا کا رکن نہیں

ڈرا[ترمیم]

برتن 1 برتن 2 برتن 3 برتن 4

 قطر (51) (میزبان)
 برازیل (1)
 بلجئیم (2)
 فرانس (3)
 ارجنٹائن (4)
 انگلستان (5)
 ہسپانیہ (7)
 پرتگال (8)

 میکسیکو (9)
 نیدرلینڈز (10)
 ڈنمارک (11)
 جرمنی (12)
 یوراگوئے (13)
 سویٹزرلینڈ (14)
 ریاستہائے متحدہ (15)
 کرویئشا (16)

 سینیگال (20)
 ایران (21)
 جاپان (23)
 مراکش (24)
 سربیا (25)
 پولینڈ (26)
 جنوبی کوریا (29)
 تونس (35)

 کیمرون (37)
 کینیڈا (38)
 ایکواڈور (46)
 سعودی عرب (49)
 گھانا (60)
 ویلز (18) [ا]
 کوسٹاریکا (31) [ب]
 آسٹریلیا (42) [پ]

مقامات[ترمیم]

لوسیل الخور دوحہ
لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم البیت اسٹیڈیم اسٹیڈیم 974 الثمامہ اسٹیڈیم
گنجائش: 80,000[4][5] گنجائش: 60,000[6][7] گنجائش: 40,000[8][9] گنجائش: 40,000[10][11]
17 11 2021 - Visita ao Estádio Lusail (51688281025).jpg Al Bayt Stadium.jpg
قطر میں میزبان شہر دوحہ میں اسٹیڈیم
الریان الوکرہ
خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم احمد بن علی اسٹیڈیم[ت]
(الریان اسٹیڈیم)
الجنوب اسٹیڈیم
گنجائش: 40,000[12][13] گنجائش: 40,000[14][15] گنجائش: 40,000[16][17]
گنجائش: 40,000[18][19]
Khalifa Stadium, Doha, Brazil vs Argentina (2010).jpg 2020 AFC Champions League Final 2.jpg

ٹیم کے بیس کیمپ[ترمیم]

ٹیمیں ہوٹل ٹریننگ کے مقامات
 ارجنٹائن جامعہ قطر ہوسٹل 1 جامعہ قطر ٹریننگ سائٹ 3
 آسٹریلیا نیو ایسپائر اکیڈمی ایتھلیٹ ایکاموڈیشن ٹریننگ فیسلٹیز 5 ایسپائر زون
 بلجئیم ہلٹن سلوی بیچ رزارٹ اینڈ ولاز سلوی ٹریننگ سائٹ
 برازیل دی ویسٹن دوحہ ہوٹل اینڈ سپہ العربی ایس سی اسٹیڈیم
 کیمرون بنیان ٹری دوحہ ایٹ لا سیگال مشارب السیلیہ ایس سی اسٹیڈیم
 کینیڈا سنچری مرینہ ہوٹل لوسیل ام صلال ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 کوسٹاریکا ڈیوسٹ ڈی 2 سلوی دوحہ الاہلی ایس سی اسٹیڈیم
 کرویئشا ہلٹن دوحہ الارسال ٹریننگ سائٹ 3
 ڈنمارک رتاج سلوی رزارٹ اینڈ سپہ السیلیہ ایس سی 2
 ایکواڈور حیات ریجینسی اوریکس دوحہ مسیمیر ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 انگلستان سوق الوکرہ ہوٹل بہ ٹیوولی الوکرہ ایس سی اسٹیڈیم
 فرانس المسیلہ - ایک لگژری کلیکشن رزارٹ اور سپہ - دوحہ السعد ایس سی اسٹیڈیم
 جرمنی زلال ویلنس رزارٹ الشمال اسٹیڈیم
 گھانا ڈبل ٹری بہ ہلٹن دوحہ - السعد ٹریننگ فیسلٹیز 1 ایسپائر زون
 ایران الریان ہوٹل دوحہ کیوریو کلیکشن از ہلٹن الریان ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز 1
 جاپان ریڈیسن بلو ہوٹل دوحہ السعد ایس سی نیو ٹریننگ فیسلٹیز 1
 میکسیکو سمیسمہ، ایک مروب رزارٹ الخور ایس سی اسٹیڈیم
 مراکش ونڈھم دوحہ ویسٹ بے الدوہیل ایس سی اسٹیڈیم
 نیدرلینڈز سینٹ ریجس دوحہ جامعہ قطر ٹریننگ سائٹ 6
 پولینڈ ازدان پیلس ہوٹل الخاریتیات ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 پرتگال السمریہ آٹوگراف کلیکشن ہوٹل الشحانیہ ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 قطر العزیزیہ بوتیک ہوٹل ٹریننگ فیسلٹیز 3 ایسپائر زون
 سعودی عرب سیلائن بیچ، ایک مروب رزارٹ سیلائن ٹریننگ سائٹ
 سینیگال دوہیل ہینڈ بال سپورٹس ہال الدوہیل ایس سی 2
 سربیا ریکسوس گلف ہوٹل دوحہ العربی ایس سی ٹریننگ فیسلٹیز
 جنوبی کوریا لی میریڈین سٹی سینٹر دوحہ العجلہ ٹریننگ سائٹ 5
 ہسپانیہ جامعہ قطر ہوسٹل 2 جامعہ قطر ٹریننگ سائٹ 1
 سویٹزرلینڈ لی رائل میریڈین، دوحہ جامعہ دوحہ ٹریننگ فیسلٹیز
 تونس ونڈھم گرینڈ دوحہ ویسٹ بے بیچ ٹریننگ سائٹز 3 العجلہ
 ریاستہائے متحدہ مارسا ملاز کیمپنسکی، دی پرل – دوحہ الغرافہ ایس سی اسٹیڈیم
 یوراگوئے پلمین دوحہ ویسٹ بے الارسال ٹریننگ سائٹ 1
 ویلز ڈیلٹا ہوٹلز سٹی سینٹر دوحہ السعد ایس سی نیو ٹریننگ فیسلٹیز 2

گروپ اسٹیج[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس ایلیت
1  نیدرلینڈز 3 2 1 0 5 1 +4 7 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  سینیگال 3 2 0 1 5 4 +1 6
3  ایکواڈور 3 1 1 1 4 3 +1 4
4  قطر (H) 3 0 0 3 1 7 −6 0
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
(H) Host

قطر 3-1 سینیگال
رپورٹ

گروپ بی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس ایلیت
1  انگلستان 3 2 1 0 9 2 +7 7 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  ریاستہائے متحدہ 3 1 2 0 2 1 +1 5
3  ایران 3 1 0 2 4 7 −3 3
4  ویلز 3 0 1 2 1 6 −5 1
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA

ویلز 2-0 ایران
رپورٹ

گروپ سی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس ایلیت
1  ارجنٹائن 3 2 0 1 5 2 +3 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  پولینڈ 3 1 1 1 2 2 0 4
3  میکسیکو 3 1 1 1 2 3 −1 4
4  سعودی عرب 3 1 0 2 3 5 −2 3
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
میکسیکو 0-0 پولینڈ
رپورٹ


پولینڈ 2-0 ارجنٹائن
رپورٹ

گروپ ڈی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس ایلیت
1  فرانس 3 2 0 1 6 3 +3 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  آسٹریلیا 3 2 0 1 3 4 −1 6
3  تونس 3 1 1 1 1 1 0 4
4  ڈنمارک 3 0 1 2 1 3 −2 1
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
فرانس 1-4 آسٹریلیا
رپورٹ

تونس 1-0 آسٹریلیا
رپورٹ
فرانس 1-2 ڈنمارک
رپورٹ

گروپ ای[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس ایلیت
1  جاپان 3 2 0 1 4 3 +1 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  ہسپانیہ 3 1 1 1 9 3 +6 4
3  جرمنی 3 1 1 1 6 5 +1 4
4  کوسٹاریکا 3 1 0 2 3 11 −8 3
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA


گروپ ایف[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس ایلیت
1  مراکش 3 2 1 0 4 1 +3 7 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  کرویئشا 3 1 2 0 4 1 +3 5
3  بلجئیم 3 1 1 1 1 2 −1 4
4  کینیڈا 3 0 0 3 2 7 −5 0
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA

بلجئیم 2-0 مراکش
رپورٹ

کینیڈا 2-1 مراکش
رپورٹ

گروپ جی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس ایلیت
1  برازیل 3 2 0 1 3 1 +2 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  سویٹزرلینڈ 3 2 0 1 4 3 +1 6
3  کیمرون 3 1 1 1 4 4 0 4
4  سربیا 3 0 1 2 5 8 −3 1
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA

کیمرون 3-3 سربیا
رپورٹ
برازیل 0-1 سویٹزرلینڈ
رپورٹ

سربیا 3-2 سویٹزرلینڈ
رپورٹ

گروپ ایچ[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیت ڈرا ہار گول کیے گول خلاف گول فرق پوائنٹس ایلیت
1  پرتگال 3 2 0 1 6 4 +2 6 ہیش قدمی ناک آؤٹ مرحلہ
2  جنوبی کوریا 3 1 1 1 4 4 0 4
3  یوراگوئے 3 1 1 1 2 2 0 4
4  گھانا 3 1 0 2 5 7 −2 3
complete تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: FIFA
پرتگال 2-3 گھانا
رپورٹ


ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

ناک آؤٹ مرحلے میں، اگر کوئی میچ عام کھیل کے 90 دقیقے کے اختتام پر برابر ہوتا ہے، تو اضافی وقت کھیلا جائے گا (ہر ایک میں 15 دقیقے کے دو وقفے)۔ اضافی وقت کے بعد بھی برابر رہنے کی صورت میں، میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ سے کیا جائے گا تاکہ فاتح کا تعین کیا جا سکے۔ [20]

بریکٹ[ترمیم]

 
راؤنڈ آف 16کوارٹر فائنلسیمی فائنلفائنل
 
              
 
3 دسمبر – خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 
 نیدرلینڈز3
 
9 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 ریاستہائے متحدہ1
 
 نیدرلینڈز2 (3)
 
3 دسمبر – احمد بن علی اسٹیڈیم
 
 ارجنٹائن (پ)2 (4)
 
 ارجنٹائن2
 
13 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 آسٹریلیا1
 
 ارجنٹائن3
 
5 دسمبر – الجنوب اسٹیڈیم
 
 کرویئشا0
 
 جاپان1 (1)
 
9 دسمبر – ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم
 
 کرویئشا (پ)1 (3)
 
 کرویئشا (پ)1 (4)
 
5 دسمبر – اسٹیڈیم 974
 
 برازیل1 (2)
 
 برازیل4
 
18 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 جنوبی کوریا1
 
 ارجنٹائن3 (4)
 
4 دسمبر – البیت اسٹیڈیم
 
 فرانس3 (2)
 
 انگلستان3
 
10 دسمبر – البیت اسٹیڈیم
 
 سینیگال0
 
 انگلستان1
 
4 دسمبر – الثمامہ اسٹیڈیم
 
 فرانس2
 
 فرانس3
 
14 دسمبر – البیت اسٹیڈیم
 
 پولینڈ1
 
 فرانس2
 
6 دسمبر – ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم
 
 مراکش0 تیسرے مقام کا پلے آف
 
 مراکش (پ)0 (3)
 
10 دسمبر – الثمامہ اسٹیڈیم17 دسمبر – خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 ہسپانیہ0 (1)
 
 مراکش1 کرویئشا2
 
6 دسمبر – لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
 
 پرتگال0  مراکش1
 
 پرتگال6
 
 
 سویٹزرلینڈ1
 

راؤنڈ آف 16[ترمیم]



فرانس 1-3 پولینڈ
رپورٹ



برازیل 1-4 جنوبی کوریا
رپورٹ


کوارٹر فائنل[ترمیم]



 مراکش0-1 پرتگال
رپورٹ

سیمی فائنل[ترمیم]


تیسرے مقام کا پلے آف[ترمیم]

فائنل[ترمیم]

ارجنٹائن 3–3 (اضافی وقت) فرانس
رپورٹ
پینلٹیاں
4–2

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 2022 FIFA World Cup – Wikipedia
  2. Doyle، Paul؛ Busfield، Steve (2 دسمبر 2010). "World Cup 2018 and 2022 decision day – live!". The Guardian. London. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2015. 
  3. "FIFA/Coca-Cola World Ranking". FIFA.com. FIFA. 6 اکتوبر 2022. اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2022. 
  4. "Lusail Stadium". qatar2022.qa. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  5. "Lusail Stadium". fifa.com. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  6. "Al Bayt Stadium". qatar2022.qa. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  7. "Al Bayt Stadium". fifa.com. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  8. "Stadium 974". qatar2022.qa. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  9. "Stadium 974". fifa.com. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  10. "Al Thumama Stadium". qatar2022.qa. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  11. "Al Thumama Stadium". fifa.com. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  12. "Khalifa International Stadium". qatar2022.qa. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  13. "Khalifa International Stadium". fifa.com. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  14. "Education City Stadium". qatar2022.qa. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  15. "Education City Stadium". fifa.com. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  16. "Ahmad Bin Ali Stadium". qatar2022.qa. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  17. "Ahmad bin Ali Stadium". fifa.com. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  18. "Al Janoub Stadium". qatar2022.qa. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 
  19. "Al Janoub Stadium". fifa.com. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2022. 

بیرونی روابط[ترمیم]