لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم

متناسقات: 25°25′15.1″N 51°29′25.4″E / 25.420861°N 51.490389°E / 25.420861; 51.490389
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم
پچ پر برازیلی اور قطری وفد، 2021
مکمل ناملوسیل آئیکونک اسٹیڈیم
مقاملوسیل، قطر
جغرافیائی متناسق نظام25°25′15.1″N 51°29′25.4″E / 25.420861°N 51.490389°E / 25.420861; 51.490389
عوامی گزر M1  Lusail
گنجائش80,000[1]
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد11 اپریل 2017
تعمیراپریل 2021
افتتاح22 نومبر 2021
معمارFoster + Partners with Populous
عمومی ٹھیکے دارHBK Contracting
China Railway Construction Corporation[2]
کرایہ دار
قطر قومی فٹ بال ٹیم

لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم یا لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم (عربی: استاد لوسيل) قطر کا ایک اسٹیڈیم جو لوسیل میں واقع ہے۔ [3]

2022ء فیفا عالمی کپ[ترمیم]

لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم 2022ء فیفا ورلڈ کپ کے دوران میں دس میچوں کی میزبانی کرے گا، بشمول فائنل

تاریخ وقت ٹیم نمبر 1 نتیجہ ٹیم نمبر 2 راؤنڈ حاضری
22 نومبر 2022 13:00  ارجنٹائن 1–2  سعودی عرب گروپ سی 88,012
24 نومبر 2022 22:00  برازیل 2–0  سربیا گروپ جی 88,103
26 نومبر 2022 22:00  ارجنٹائن 2–0  میکسیکو گروپ سی 88,966
28 نومبر 2022 22:00  پرتگال 2–0  یوراگوئے گروپ ایچ 88,668
30 نومبر 2022 22:00  سعودی عرب 1–2  میکسیکو گروپ سی 84,985
2 دسمبر 2022 22:00  کیمرون 1–0  برازیل گروپ جی 85,986
6 دسمبر 2022 22:00  پرتگال 6–1  سویٹزرلینڈ راؤنڈ آف 16 83,268
9 دسمبر 2022 22:00  نیدرلینڈز 2–2
(3–4 پینلٹی )
 ارجنٹائن کوارٹر فائنل 88,235
13 دسمبر 2022 22:00  ارجنٹائن 3–0  کرویئشا سیمی فائنل 88,966
18 دسمبر 2022 18:00  ارجنٹائن 3–3
(4–2 پینلٹی )
 فرانس فائنل 88,966

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2022 فیفا عالمی کپ بولی کی تشخیص 2022 کی رپورٹ: قطر" (PDF)۔ fifa.com۔ 7 فروری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2022 
  2. "قطر 2022: لوسیل اسٹیڈیم کے ٹھیکیدار کا انتخاب"۔ StadiumDB۔ 30 نومبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2017 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم"